اردو میڈیا کے لئے کراچی سے سوا باقی سندھ کسی اور ملک کا حصہ ہے،سکرنڈ میں بی گناہ لوگوں کو گولیوں کا قتل
اردو میڈیا سے وابستہ تجزیانگارون کے کانون پے جوں بھی نہیں رینگی،
ہم اس مجرمانہ خاموشی کی مذمت کرتے ہیں
اس میڈیا کے لئے ٹاک شو میں کی لڑائی معصوم کسانون کی جان سے زیادہ اھم ہے
1۔ جب آپریشن مشترکہ تھا تو زخمی صرف رینجرز اہلکار ہی کیوں ہوئے ؟
2۔ برآمده دھماکہ خیز مواد ؟
3۔ رینجرز کے زخمی اور ان کا علاج معالجہ کہاں ہو رہا ہے ؟
4۔ آپریشن کی ویڈیو ؟
5۔ واقع کا مقدمہ ؟
ان تمام سوالات کا جواب قوم کو درکار ہے.
#SindhBleeds#SakrandBleeds#Sakrand