عمران خان کی قید کے پیچھے بندہ ایک ہی ھے جو عاصم منیر پر مسلسل دباؤ ڈال رہا ھے کہ عمران خان کو ہر حال میں ختم کرو۔۔۔ اور اس بندے کا نام ھے “نواز شریف” جو اپنی بیٹی کے ہاتھوں بلیک میل ھورہا ھے
دنیا کے کسی ملک میں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ ایک 20 گریڈ کا سرکاری ملازم سیکٹر کمانڈر (بریگیڈیئر) جس کو تنخواہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے ملتی ہے وہ عوام کے منتخب نمائندے اور وہ بھی ایک صوبہ کے وزیرِ اعلیٰ کو نا اہل کروانے کی دھمکیاں دے، فوج کہتی ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن دراصل پاکستان میں فوج کا ہر چیز سے تعلق ہے سوائے اس چیز کے جس کے لیے بھرتی ہوتے ہیں حلف اٹھاتے ہیں اور پھر حلف توڑتے ہیں، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو اس معاملے پر اسمبلی میں لازمی قرارداد پیش کر کے فوج سے پوچھنا چاہیے کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی ایک منتخب عوامی نمائندے کو دھمکی دینے کی، سیاسی معمالات میں تمہارا کا کیا کام ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
پھیلانا ہے تو قاسم خان کے اس پیغام کو پھیلائیں۔
میرے والد کا وزن کم ہوگیا ہے
صورتحال بہت خطرناک ہے
ان کے پاس عمران خان کو قتل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
ان کا جیل پر مکمل کنٹرول ہے۔۔قاسم خان
سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کرنا ، اڈیالا کے سامنے جانا گھنٹہ دو گھنٹے وہاں بیٹھ کر ویڈیو بناکر یہ سب ہومیو پیتھک احتجاج ہے اس سے مقتدرہ کو ذرہ برابر فرق نہیں پڑنا ۔۔
اگر واقعی مزاحمت کرنی ہے تو لیڈر نے جو پیغام دیا تھا کہ صوبہ بند کردو اس پر عمل کرو اور پھر دیکھنا کیسے خان صاحب کا علاج اور ملاقاتیں بحال نہیں ہوتی ۔۔
ووٹر سپورٹر کو دھوکا دینا بند کردو ۔۔!
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے ‼️
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے ‼️
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے ‼️
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے ‼️
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے ‼️
کشمیر میں امدادی سامان، ادویات وخوراک لیجانے والے تمام نوجوان اور مددگار کارکن پاکستان کی جیل میں بند ہیں۔ اسوقت غزہ اور کشمیر میں امداد لیجانے پر پابندی ہے۔
خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں اور ان کی زندگی خطرے میں ہے۔۔۔۔۔
یہ لوگ خان صاحب کو مرسی بنانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔
خدارا کچھ کرو
خان صاحب کے بغیر پاکستان اور ہمارا کوئی مستقبل نہیں ہے۔۔۔۔۔
عمران خان اس ملک کا سب سے بڑا لیڈر ہے۔ عوام نے اس کو ووٹ دیا ہے۔ اس کی صحت کے ساتھ جو کھیل تم کھیل رہے، اس کی ذات کے ساتھ جو ظلم تم کر رہے ہو عوام اسکا حساب لے گی۔
عمران خان کی صحت کو فوری ترجیح دی جائے!
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
یہ ویڈیو ثبوت ہے, پرامن لوگ ہے, کشمیری!!
وہ فوجیوں کو کہہ رہےہیں, آپ ہمارے دشمن نہیں بھائی ہو, آپ بھی تنخواہدار ہے, ہم آپکو کچھ نہیں کہتے ہمیں پر امن احتجاج کرنے دے!!
کشمیر میں درباری مولویوں کا بائیکاٹ شروع
کل جب مولانا سعید یوسف منگ کی مسجد میں جمعہ پڑھانے کے لیے آئے تو مسجد میں موجود نمازی باہر نکل آئے اور کہا کہ اگر سعید یوسف صاحب جمعہ پڑھائیں گے تو ہم جمعہ نہیں پڑھیں گے۔
چیرمین منگ سدھنوتی ممبر عوامی ایکشن کمیٹی جاوید صاحب ۔
اب شفیع جان نے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا شروع کر دیے ہیں کون غدار اور کون وفادار ہے یہ بتانا آپ کا کام نہیں ہے آپ اپنی کارکردگی بتائیں
صوبائی صدر جنید اکبر نے الزام لگایا ہے کہ کروڑوں روپے بن رہے ہیں بتایا جاۓ کون بنا رہا ہے کروڑوں روپے اور کدھر جا رہے ہیں یہ پیسے
قاسم سوری
عمران خان کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہوئی ہوئی ہے،انکا بلڈ پریشر بھی اب ہائی رہتا ہے،انکی بیٹوں سے مارچ کے بعد سے بات تک نہیں کروائی گئی،پچھلے سات مہینے سے انکی کسی سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔
سردار امان خان کے تاریخی الفاظ 🔥
ان جرنیلوں میں کوئی بھی معزز آدمی نہیں,
کوئی منشیات فروش ہے, کوئی لینڈ مافیا ہے, کوئی بھی چور ڈاکو ہوگا, اسکے پیچھے کوئی کرنل جرنل ہوگا!!
اب یہ الفاظ کوئی نہیں بتا سکتا بس جن میں جرت ہو سچ بولنے کی ہمت ہو!!
یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ لوگ جو اپنی ہی نہتی عوام پر گولیاں برساتے رہیں، قوم انہی کے کاروبار کو پروموٹ کرتی رہے۔ کاروبار ان کا کام ہی نہیں ہے۔ قانونی طور پہ سرکاری نوکر کاروبار کر ہی نہیں سکتا۔
لہذا ہر محب وطن پاکستانی، عسکری مصنوعات کا نہ صرف مکمل بائیکاٹ کرے بلکہ ان کا بھی بائیکاٹ کرے جو ان مصنوعات کی خرید و فروخت اور استعمال کرتے ہیں۔
اس ٹکڑے ٹکڑے قرآن پاک کی خاطر کسی نے بھی ریلی نہیں نکالی اور نا احتجاج کیا مگر اپنی مفادات کی خاطر ہزاروں میل دور کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی تو کرتے ہیں.
ضلع خیبر
ودی تیراہ