@AliFahimp سورٹھ سندھو نے تو کبھی بھی ایسی باتیں نہیں کی جو تم نے فوج اور ملک کیخلاف کی ہیں اب
@OfficialDGISPR خود فیصلہ کرینگے کہ تم کتنے بڑےRaw ایجنٹ ہو جو ماضی میں ملک مخالف باتیں کرتا رہا ہے اور اب اداروں کو گمراہ کرکے بڑا حب الوطن بن رہا ہے غیرملک سے اس شخص کو گرفتار کرکے یہاں لایاجاۓ