With apologies!
We are not yet a fully independent country
Neither a fully democratic country, nor independent institutions.
May Allah Ta'ala wake up this sleeping nation, grant true freedom and bestow His special grace on this country.
𝓐𝓭𝓿 𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓕𝓲𝓪𝔃
الحمدللہ رب العالمین
The way to get started is to quit talking and begin doing.
One more duty one more project.
"Bismillah Little Star Garments"
For my little champions (My Brothers).❤️
02April 2023
May this business grow and bring success to our life.
𝓐𝓭𝓿 𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓕𝓲𝓪𝔃
(P-2)
I'm talking about "Mr x & Mr Y"
I'm talking about "خلائی مخلوق "
I'm talking about "black sheep"
Nor about PLMN or PTI.
لیکن کل جیت سچ کی ہوگی ۔۔ انشاء اللہ 🙏
𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓕𝔃𝓲𝓲𝓲
"ووٹ کو عزت دو"کا نعرہ بلند کرنے والے اپنی اپنی کرسی اور پیسےکے ہوس میں اپنے ضمیروں کے سودے کرکے بوٹ پالش کر رہے ہیں۔ اک معزز ادارہ کےکچھ بزدل اور فرعونیت کالبادہ اوڑھے لوگ اس ملک پاکستان کو اپنے گھروں کی لونڈی سمجھ بیٹھے ہیں۔ انشاءاللہ ہرمشکل کے بعد آسانی ہے ۔
𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓕𝔃𝓲𝓲
یہاں کچھ ادارے سمجھتے ہیں کہ ہم گزشتہ کئ برسوں سے جو کچھ بھی کرتے آرہے، اب بھی وہی سب کچھ چل جائے گا مگر اب ایسا ممکن نہیں رہا۔
ادارے سمجھ جائیں سجدہ صرف اللہ کی ذات کے آگے کرنے میں ہی دنیا و آخرت میں بھلائی ہے
نہ کہ "گیٹ نمبر چار"
فی امان اللہ
𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓕𝔃𝓲𝓲𝓲
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Al'Hamdulilha.
The happiest moment of my life.
Happily Engaged!
ابنِ ریاض ھمراہ بنت اصغر پٹواری
Need your Duas for positivity, optimism and happiness in new chapter unfolding in my life.
Going to steal her last name!
𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓕𝔃𝓲𝓲𝓲
She is not against qubani or sacrifice of animals she is against Islamic teachings.Before campaigning about animal rights plz consider human rights.
#Shame_On_GharidahFarooqi
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ✨
عيد مبــــــــــــــــــــارك ❤️
May Allah accept your sacrifice. Allha bless you & family. 💖🖤
#عيد_الاضحي#عيد_الاضحي_المبارك#BakraEid
𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓕𝔃𝓲𝓲𝓲
قومی اسمبلی کے اجلاس کی ریکارڈ 100 گھنٹے طویل تقاریر میں جہاں اکثریت نے 'میں' سے شروع ہو کر 'میں' پر ہی اپنی تقاریرختم کیں وہی ایک شخص نے لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ سے شروع کرکے 'میرا ملک، میری قوم، میری غیرت' پر اپنی نڈر تقریر کر کے دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان ایک زندہ قوم ہیں
ہمارے اس معاشرے میں جن معصوم کلیوں سے باپ کبھی اونچی میں بولتا تک نہیں وہی دوسری جانب اسی معاشرے کی تلخ حقیقت یہ ہے کہ کچھ بےحس خاوند دروازہ بند کر کے اسی پر اپنی مردانگی دکھاتا ہے
اللہ تعالیٰ لاڈوں سے پلی تمام بہنوں اور بچیوں کے نصیب اچھے کرے ۔
𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓕𝔃𝓲𝓲𝓲
کسی لڑکے نے اپنے باپ سے سوال کیا: مرد کو کیسے پتا چلے کہ وہ درست ہے کہ یا غلط۔ کیونکہ کوئی بھی خود کو غلط نہیں سمجھتا۔
باپ نےجواب دیا: جب تمہیں لگےکہ تمہاری بہن یا بیٹی کو تمھارےجیسا مرد ملے سمجھنا تم درست ہو۔ورنہ خود کو سدھار لو۔
سعادت حسن منٹو
جمعہ مبارک
𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓕𝔃𝓲𝓲𝓲