The loneliest people are the kindest..
The saddest people smile the brightest..
The most damaged people are the wisest...💓
which type of person you are..??
السلام علیکم 🌹
کہو کہ : میں پناہ مانگتا ہوں سب لوگوں کے پروردگار کی۔ سب لوگوں کے بادشاہ کی۔ سب لوگوں کے معبود کی۔ اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے۔ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ چاہے وہ جنات میں سے ہو، یا انسانوں میں سے۔
﴿سورۃالنَّاس﴾
صبح بخیر ✨
🌷اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔،،❣️
🌸صبح بخیر 🌸
... اےاللہ ...
جمعہ کے بابرکت دن ہم سب کو اپنی رحمتوںکے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں،کشادہ رزق، عمردراز،اچھی صحت،
کامل ایمان اور بندگی عطا فرما..
آمين..🌷
..جمعہ مبارک..🌸