سائفر کے Drop Site پر اصل متن کے لیک ہونے کے بعد پی ٹی آئی قیادت کو فوری سپریم کورٹ کا رُخ کرنا چاہئیے نتیجہ جوبھی ہو حکومت بحالی کی درخواست دینا چاہئیے 2018 کے الیکشن کو کالعدم قرار دلوانے کی درخواست دینا چاہئیے عمران خان کی غیرقانونی قید پر بات ہونا چائیے کیا قیادت میں ہے ہمت؟
غدار اور کیسے ہوتے ہیں؟ بلکل اس جنرل باجوہ جیسے ہی ہوتے ہیں-
جس نے عمران خان کی ترقی کرتی ہوئی حکومت ہٹا کر شریف زرداری جیسے کرپٹ ٹولے کو ایک سائفر کے ملنے پر لا کر بیٹھا دیا اور ملکی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا-
#سائفر_ایک_حقیقت#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
جنرل باجوہ اگر صحت یاب ہو چکے ہیں تو انھیں گرفتار کر کے سائفر کا مقدمہ چلانا چاہیئے۔ جنرل باجوہ اور ان کے حواریوں کے خلاف تحقیقات ہونی چاہئیں کہ منتخب حکومت کے خلاف کیونکر اور کیسے سازش کی گئی! ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بریکنگ: اطالوی 🇮🇹 وزیراعظم جارجیا میلونی دنیا کی پہلی وزیرِاعظم بن گئیں جنہوں نے پوپ پر ٹرمپ کے ریمارکس کا جواب دیا 🔥
🇺🇸 ٹرمپ –– "پوپ جرائم کے خلاف کمزور ہیں اور وہ اپنا کام ٹھیک طریقے سے نہیں کر رہے۔ وہ خارجہ پالیسی کے لیے بہت برے ہیں۔"
🇮🇹 میلونی –– 🔥 "ٹرمپ کے الفاظ مقدس باپ کے خلاف ناقابلِ قبول ہیں۔ پوپ کیتھولک چرچ کے سربراہ ہیں اور یہ بالکل درست اور معمول کی بات ہے کہ وہ امن کی اپیل کریں اور ہر قسم کی جنگ کی مذمت کریں۔"
ٹرمپ کو آبنائے ہرمز پر میلونی کی حمایت کی توقع تھی لیکن وہ اس کے منافقانہ رویے کو بے نقاب کر رہی ہیں 🤣
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ تیری تناہی ایسے ہوگی 🔥🔥
ایران نے تھائی لینڈ کی شپ کو تباہ کر دیا۔ تھائی لینڈ کی شپ 20 ملین ڈالر چونگی ادا کیے بغیر چوری سے نکلنا چاہتی تھی جسے موقع پر ایرانیوں نے نشانا بنا ڈالا
بریکنگ نیوز 🚨ایران نے امریکا کا سوپر پاور کا Status ختم کردیا۔ اپنے مرضی سے دنیا کے فیصلے کرنے لگا۔ فرانس اور اٹلی اپنے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزارنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے براہِ راست ایران سے مذاکرات کر رہے ہیں 🔥
بلال قریشی پھر سے بول پڑے!!
ہمارے پاکستانی ڈرتے ہیں, لیکن موت تو بستر بھی آجاتی ہے!
عمران خان کے لیے نہیں اپنے مستقبل کے لیے نکلیں, ورنہ دوسرا عمران خان صدیوں تک نہیں آنے والا!
بریکنگ نیوز 🚨پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی اسکو ہر جگہ پھیلائیں کیونکہ اسٹبلیشمنٹ اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہی ہے 🔥
قاسم عمران خان ۔۔۔۔۔
اس تصویر کو اتنا وائرل کریں ہر ٹویٹ پر یہ تصویر نظر آئے ۔۔۔۔ چیخیں نکال دیں ہیں قاسم نے سب مسلط زدہ ٹولوں کی ، ایک عمران خان نہیں سنبھل رہا تھا اس کا شہزادہ کیسے سنبھالیں گے۔۔۔۔
بریکنگ نیوز🚨امریکی کھل کر ٹرمپ کے خلاف سامنے آگئے آمریکی نوجوان سوشل میڈیا پر ٹرمپ کی ناکامیوں پر شاندار AI ویڈیوز بنا رہے ہیں ٹرمپ اس وقت امریکا کی تاریخ کے بدترین غیر مقبول صدر بنے چکے ہیں جس کی غلط پالیسیوں سے اربوں ڈالرز کا امریکا کو نقصان ہورہا ہے🔥