ویسے میں پارٹی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتا لیکن میرا خیال ہے جس جس کو علیمہ خان صاحبہ کی سٹریٹ موومنٹ سے پریشانی ہو اسے فوری پارٹی چھوٹ دینی چائیے اور گھر پر ریسٹ کرنا چاہیے. جب کوئی اور کچھ نہیں کر پا رہا پھر بہنوں نے تو اپنے بھائی کو بچانا ہی ہے.
🧵Part 1/n
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
Vengeful verdicts against senior PTI leaders whose only crime is loyalty to Imran Khan, commitment to rule of law and democracy in Pakistan and their refusal to bow down to the dictator's will.
#AsimLaw
پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعت MWM کے نامزد کردہ امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات. ان شاء اللہ 7 جون کو عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کریں گے کہ گلگت بلتستان کے لوگ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں! #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
#مرشــــــــــــــــد#عمران_احمد_خان_نیازی ♥️♥️
ایک بےمثال سیاستدان ہیں !!
حیرت ہوتی ہے کہ جب سب نے اُن کا ساتھ چھوڑ دیا !!
تو وہ پھر بھی چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں !!
سٹار فیروز خان !!
Imran Khan called for dialogue and political stability. Current govt shut doors. When voices are suppressed, problems multiply. Solution is Khan’s release.
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے@TeamPakPower