Alhamdulilah I have received top grades in my A levels despite PML-N’s attempts to sabotage my education! I will be starting Law School in September InshAllah!
سیکرٹری خارجہ اسد مجی�� مدت سروس پوری ہونے پر ریٹائر ہوگئے، بطور سفیر انہوں نے امریکہ سے سائفر بھیجا، جس نے پاکستان کی سیاست کا نقشہ ہی بدل دیا،اسدمجید پر شدید دباؤ ڈالا گیا،گرفتاری کی دھمکی بھی دی گئی لیکن انہوں نے دباؤ قبول نہ کیا اور سائفر کو ایک حقیقت کے طور پر تسلیم کروایا
عامر فاروق آج پھر عمران خان کا کیس سننے کے بجائے بیمار ہوگیا عمران خان کیخلاف جس طرح اس شخص نے سازشیں کی ہیں یہ اس عہدے کا اہل نہیں کسی مہذب ملک میں جج ایسا نہیں کرسکتا۰۰
اسلام علیکم صباح الخیر🥀
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا
قسم ہےاس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے یقیناً یہ ان نعمتوں میں سےہے جن کے بارے میں قیامت کےدن سوال کیا جائے گا اور وہ نعمتیں یہ ہیں
باغ کا ٹھنڈا سایہ،
پکی ہوئی عمدہ کھجوریں اور
ٹھنڈا پانی۔
جامع ترمذی۔2369
🥀🥀
پہلے ایک خاندان پہ ظلم کے پہاڑ توڑے گئے اب انہیں زور زبردستی اور دباؤ ڈال کے بیان لئے جارہے ہیں غور سے دیکھیں سامنے دائیں اور بائیں جانب افراد کی طرف آنکھوں کا مڑنا اور لکھی ہوئی تحریر پڑھنا جو اس عجلت میں پڑھوائی گئی کہ گاڑی کے اندر ہی ریکارڈ کرنی پری
نگران وزیراعظم کا pinned tweet کا اردو ترجمہ
“” میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ مجھے پاکستانی عوام کی خدمت کا موقع ملا۔ میں تمام اسٹیک ہولڈرز کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ملک کی قیادت کے لیے مجھ پر اع��ماد کا اظہار کیا،سب سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ مجھے اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے”
جناب وزیراعظم آپکی پہلی اور آخری ذمہ داری پاکستان میں نوے روز کے اندر اندر صاف شفاف منصفانہ الیکشن کا انعقاد ہے جس میں تمام سیاسی جماعتیں تمام راہنما آزادانہ حصہ لے سکیں اسکے لیے لازم ہے کہ آپ فوری طور پر سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیں،تمام جھوٹے مقدمات واپس لیں، میڈیا کو آزاد کریں، صحافیوں پر جھوٹے مقدمات واپس لیے جائیں،شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو پکڑنے کا حکم دیں، عمران ریاض خان کی فوری بازیابی کا حکم دیں،بنیادی انسانی حقوق، شہری آزادیاں،سیاسی سرگرمیاں بحال کریں تاکہ پاکستان کے عوام آپ کو یاد رکھیں ایسا کرنے سے آپ ہیرو ق��ار پائینگے اور تاریخ یاد رکھے گی
تشدد سے ڈر کر پریس کانفرنس کرنیوالوں کو تاریخ یاد نہیں رکھتی بلکہ
ڈٹ ۰۰۰ جانیوالوں کو یاد رکھتی ہے،
مرد مجاہد کو بالاآخر رہائی ملی ۰۰۰۰
شکر الحمداللّہ 💐
@ShehryarAfridi1
He deserves to be publicly hanged to death but let me tell you what you already know.
He will be out of jail sooner or later and free to roam around because we live by the law of jungle in Islamic Republic of Pakistan.
May the ones who protect him rot in hell before him. Aameen.
#JusticeForFatima