تقریب ختم القرآن
بسلسلہ عمومی اجلاس جمعیت علماء اسلام یونٹ شرف آباد
محترم حافظ عبدالحق رند صاحب نے ایف سی مسجد شرف آباد میں تراویح میں ختم القرآن مکمل کیا اس موقع پر جمعیت علماء اسلام یونٹ شرف آباد کی مجلس عمومی کا اجلاس ہوا
نہ منہ چھپا کے جئے نہ سر جھکا کے جئے
ستمگروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے
اب ایک رات اگر کم جئے ، تو کم ہی سہی
یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے 💔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہو گئے