میں ڈوپٹہ بھی کرتی ہوں
میں بال بھی سنوارتی ہوں
میں پردہ بھی کرتی ہوں
میں سنگھار بھی کرتی ہوں
میں اپنی حدود بھی جانتی ہوں
کیونکہ میں آزادی اور بغاوت میں فرق جانتی ہوں
♥️خاموش انسان خاموش پانی کی طرح گہرے ہوتے ہیں خاموشی خود ایک راز ہے اور ہر صاحب اسرار خاموش رہنا پسند کرتا ہے۔ خاموشی دانا کا زیور ہے اور احمق کا بھرم
#اردوقومی_زبان
سلسلے تعلق کے
خود سے بن تو جاتے ہیں
لیکن ان شگوفوں کو
ٹوٹنے بکھرنے سے
روکنا بھی پڑتا ہے
چاہتوں کی مٹی کو
آرزو کے پودوں کو
سینچنا بھی پڑتا ہے
رنجشوں کی باتوں کو
بھولنا بھی پڑتا ہے!💕✨
#اردو_زبان