Whatever I'm now is a UNIVERSAL TRUTH It is in front of U GOOD R BAD IT IS MY LUCK as if I'm going through crisis? THINK 1st? WHAT I WAS B4 MY PERMEANT DISABILITY? So B A Best creation of GOD A Human😍2 nourish BEST HUMANITY 2 win PARADISE 4ever
بے شک ھم نے اپنی جانوں پر بہت ظلم کیااے رب ھمُ پر رحم فرماُ اور ھمیں بخش دے اور ھمیں بھی ایک دوسرے کاخیال رکھنے معاف اور درگزر کرنےکی سعادت سمجھ بوجھ حوصلہ اوربصیرت عطا فرما آمین🥰😍🤓😎🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🫵🏼🫵🏼☠️☠️
آج شرابی فلم دیکھی 😓وہ اپنے بڑوں کی لاپرواھی اور سنگ دلی کی وجہ سےشراب کے گھونٹ پی کر ناکارہ ھوگیااور میں صبر تنہائی غریبی بے بسی بے چارگی بے عزتی کےگھونٹ پیتاھوں ڈاکٹرھوکربھی منگتاھوں⌛️🙏🏻🫵🏼😙😡😨🥴😻❓⁉️🚯🛑
◆◆◆◆◆◆◆◆◆�اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على ابرهيم وعلى آل ابرهيم انك حميد مجيد. 🥰اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كماباركت على ابرهيم وعلى آل ابرهيم انك حميد مجيد😍جمعہ مبارك 😘صبح بخیر
◆◆◆◆◆◆◆◆◆ اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على ابرهيم وعلى آل ابرهيم انك حميد مجيد. ◆◆◆◆◆◆◆◆◆ اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كماباركت على ابرهيم وعلى آل ابرهيم انك حميد مجيد. ◆◆◆◆◆◆◆◆◆ ¤جمعہ مبارك¤ ¤صبح بخیر ¤
وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا، حالات بدلتے رہتے ہیں اور انسان بھی بدل جاتے ہیں۔ اس لیے کسی کے ساتھ ایسا رویہ نہ رکھیں کہ کل حالات بدلیں تو آپ کو اپنے الفاظ پر شرمندگی ہو۔ عزت، محبت اور خلوص وہ سرمایہ ہیں جو ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں اللہ پاک آپ کو عزت، محبت اور خوشیوں سے نوازے۔ آمین
انسان کا سب سے قیمتی اثاثہ، علم سے بھرا ہوا دماغ نہیں بلکہ احساس اور محبت سے بھرا ہوا دِل، مدد کے لیے تیار ہاتھ اور کسی کی سُن لینے والے کان ہیں۔ ہم کہاں کھڑے ہیں اِس پر غور ہمیں کرنا ہے اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین ازندگی بخیر
https://t.co/VYX6Oufm3i The Prophet Muhammad said: “A Muslim’s wealth, honor, and blood are inviolable to another Muslim. It is enough evil for a person to look down on his Muslim brother being superior to him/her
The Prophet Muhammad said: “A Muslim’s wealth, honor, and blood are inviolable to another Muslim. It is enough evil for a person to look down on his Muslim brother being superior to him/her
حضرت محمد نے فرمایا مسلمان کی ہر چیز، اس کا مال، اسکی عزت وآبرو اور اس کا خون دوسرے مسلمان پر حرام ہے، اور کسی شخص کے برا ہونے کے لئے اتنی برائی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر سمجھے"
TOMORROW DOES NOT EXIST. Its always NOW? ⌛️CASH NOW FOR ur TOMORROW??? 'S Withdrawals from Bank of your deeds on THE DAY OF JUDGMENT 2 PURCHASE HEAVEN r HELL .. CHOICE IS Urs GOD IS AN ULTIMATE JUDGE ON DAY OF JUDGMENT
TOMORROW DOES NOT EXIST. Its always NOW? ⌛️CASH NOW FOR ur TOMORROW??? 'S Withdrawals from Bank of your deeds on THE DAY OF JUDGMENT 2 PURCHASE HEAVEN r HELL .. CHOICE IS Urs GOD IS AN ULTIMATE JUDGE ON DAY OF JUDGMENT
"اگر ہمارے دو قدم پیچھے ہٹنے سے کسی کی زندگی آگے بڑھ رہی ہے تو ہمیں دو قدم نہیں، پورا راستہ چھوڑ دینا چاہیے۔ انسان کی ایسی ہی کسی ہار کے گلے میں ہار ہوتے ہیں۔" اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین السلام علیکم زندگی بخیر
Please help us a little. We can pay rent. We are very poor. May Allah bless you with abundance. Amen. Prime Minister Shehbaz Sharif: A cash gift of 13,000 rupees for all Pakistanis on Iqbal Day.
مخالف کسی بھی دلیل سے مطمئن نہیں ہوا کرتے, نہ ہی اپنی زیادتی کا اعتراف کرتے ہیں۔ کیونکہ اختلاف عموماً ذات سے ہوا کرتا ہے، بات سے نہیں۔ دوسروں کو قائل کرنے کی بجائے خود کو صحیح رکھنا ضروری ہےاللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین