@saimaqamar24@KhSaad_Rafique konse paisay bacha k gaya hai? tmare pas rakhwa k gaya h wo ghari chor? 😝 2sro ko chor kehta raha unki choriyan to sabit ni kt sakka.. apni hogai 😂
@SumoRizvi سوچتا تھا کیسے لوگ ہوں گے جو سب جان��ے بوجھتے بھی دجال پر ایمان لائیں گے۔ آج اندازہ ہو گیا کہ واقعی ایسے نفوس ہوں گے جو فتنوں سے متاثر ہوکر ایمان بھی لائیں گے اور دفاع کے لیے توجیہات بھی پیش کریں گے۔
اے اللہ رب العزت تو ہمیں دور حاضر کے تمام مذہبی و سیاسی فتنوں سے بچا لے۔ آمین