السلام عليكم ورحمتہ اللہ
دکھ بندہ اور اللہ کے درمیان راضی نامے ہوتے ہیں۔ بیشک اللہ طاقت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا۔ باقی کام بندہ کا ہے کہ وہ اس پر رضا، چپ کی مہر لگاتا ہے یا شور اور شکوہ شکایت کی۔
کسی نے پوچھا سکون کیا ہے۔
فرمایا یہ یقین کہ تیرا رب سدا تیرا بھلا کرتا ہے۔
السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
یا اللّٰہ !
ہمارے *قدموں* کو اپنی
*رضا* کی جانب موڑ دے
ھم سے *راضی* ھوجا
ھم پہ *کرم* فرما
ھم پہ *رحم* فرما
ھماری *بخشش* فرما
ھمارے *گناه* معاف فرما
ھم کو آنے والی *پریشانیوں* سے بچا
ھم سب کے *حق* میں
اس *دعا* کو قبول فرما
آمین یارب
اسلام علیکُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ جی🤲🏻
پیارے اللہ جی
انسانوں کا اک سمندر ہے جو آپ کی مہمانی سے لطف اندوز ہو رہا ہے
اللّہ جی اگلے سال کے لئے میرا نام بھی ان میں شامل کر لیں نہ
آپ کے لئے تو کچھ مشکل نہیں
بس ایک کُن ہی تو کہنا ہے
کہہ دیجئے نہ
اللّہ جی کُن کہہ دیجئے نہ 🥺
السلام عليكم ورحمتہ اللہ
مال، مکان، گاڑی کاروبار، اولاد،شہرت، طاقت کا دعوٰی تب کرنا جب تمہارا اپنی "سانس" پر اختیار حاصل ہو جائے۔
اور اس فانی دنیا میں یہ ناممکن ہے۔
کس بات پر تکبر و غرور کرتے ہو اللہ کی مخلوق کو محبت اور اللہ کی دی ہوئی چیزیں بانٹ دو۔ کہ اللہ کا رحم پاو
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا چاہتے ہو زندگی سے؟ دولت، شہرت، طاقت. ؟ مگر زندگی تو چند روز کی ہے اس کو کیسے بڑھا پاؤ گے؟
پھر مٹی کی امانت مٹی میں مل جاتی ہے اور رہ جاتے ہیں پچھتاوے۔ لافانی زندگی کا سامان اکٹھا کرو کہ وہی اصل سرمایہ حیات ہے
صبح بخیر