@carealltobecare محترمہ یہ بچے اسی سکول کے اساتذہ کی اکیڈمی میں پڑھیں ہیں۔
یونیک اکیڈمی نام ھے جس کا۔
اس بھاولپور شہر میں تین سے چار برانچیں ہیں۔ اور پورے سکول کے علاؤہ شہر کے اکثر بچے یہاں پڑھتے ہیں اور اس شہر کے سرکاری اساتذہ کا اپنا گینگ ھے۔ جو پیپرز سیٹنگ سے پریکٹیکل کو مینج کرتے ہیں۔
پنجاب حکومت نے سسٹم بدلنا شروع کر دیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو اب ’’ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروس‘‘ پکارا جائے گا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کو اب ’’ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروس‘‘ کہا جائے گا
(امید ہے انصار عباسی جلد تعریفی کالم لکھ ماریں گے)
دشمن سے بلین ڈالرز۔ بیرون ملک جزیرے اور محلات لیکر رجیم چینج کون کرتا ہے ؟ سندھ ہاؤس کس نے آباد کیے اچھی بھلی حکومت گرا کر ان کرپٹ چوروں کو کون مسلط کرتا ہے ؟ ملک بار بار کون تباہ کرتا ہے ؟ سوال تو پوچھنے کے لائق ہے !!!!
اس سال پنجاب میں پینشنر کو صرف تین فیصد اضافہ دیا ہے مریم نواز صاحبہ ٹیچرز وغیرہ کو بھی بوجھ کہتی ہیں مگر ججوں کو پہلے تو سرکاری گاڑیاں ڈھائی لاکھ تک میں خریدنے کی پالیسی لائی اب ماتحت ججوں کی گاڑی کی سہولت ختم کر کے ایک لاکھ ستر ہزار روپے ماہانہ گاڑی کا خرچہ دیں گے اس کے علاوہ ہاؤس رینٹ اور اردلی وغیرہ کے نقد پیسے اس کے علاوہ ہوں گے