صورتحال کچھ یوں ہے کہ امریکی نیوی آبنائے ہرمز میں ایک بحری راستہ صاف کر چکی اور تیل کے ٹینکر وہاں سے گزارے جا رہے ہیں
امریکی بمباریوں میں ایران کے ساحلی علاقوں میں موجود ریڈار اور سرویلینس سائٹس کو مسلسل نشانہ بنایا گیا،اس لئے اب ایران کا آبنائے ہرمز پہ کنٹرول بہت کم ہو گیا ہے
شاباش سیلمان بٹ شاباش
اسکائی سپورٹس عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو کرکٹ کے پلٹ فارم پہ کرتا ہے تو مائیکل ایتھرٹن غزہ کے بچوں کے لئے آواز کب بلند کریں گئے ؟ معین علی کو فلسطین کے جھنڈے والا ربن باندھے سے روکا جاتا ہے تو پھر اس پلیٹ فارم کو سیاست کے لئے کیوں استعمال کیا جاتا ہے ؟ سیاست کرو سیاست کے پلٹ فارم پہ کرکٹ کے چینل پہ نہیں واہ جی واہ زندہ باد
امریکی غلامی نا منظور سے شروع ھونے والا سفر امریکی صدر ہماری مدد کرے پر ختم ہو گیا ہے دوستو اگر مورخ حرامدہ نا ہوا تو یہ ضرور لکھے گا کہ حرامزدگی میں یوتھیوں کا کوئی مقابلہ نہیں 🤣😂
🔘اے ایمان والو یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بیشک اللہ بے انصافوں کو راہ نہیں دیتا المادة ٥١۔🔘
پی ٹی آئی دلیری کیا جانے انکا تو باجواہ کے سامنے پیشاب نکل جایا کرتا تھا دلیر تو رانا ثنا اللہ جیسے لوگ ہوتے ہیں جو باجواہ کے منہ پہ کہتے ہیں تم نے میرے پہ منشیات کا مقدمہ درج کروایا تھا۔
کوئی ایک کوئ ایک مسلم ملک نے عمران احمدی نیازی کیلیے آواز اٹھائی ھو ۔۔نہیں ناں کیونکہ یہ یہودیوں کا اثاثہ ھے بس یہود ھنود اور کنجر طبقہ ھی عمران نیازی کیلیے بول رہا ھے ۔۔