ایک تو یہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے خلاف نعرے لگارہے ہیں ۔ دوسرا یہ نعرے لگارہے ہیں کہ پاک فوج کشمیر سے نکل جائے ۔
یہ دونوں نعرے صرف اور صرف انڈیا کے دئے ہوئے ہوسکتے ہیں ۔ کسی کشمیری کے نہیں ۔ ایکشن کمیٹی یقیناً انڈیا کیلئے کام کررہی ہے
برطانیہ میں بھارتی سفارت خانے کے باہر بھارت کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاج کیا۔ ویڈیو میں مظاہرین "خالصتان زندہ باد"، "پاکستان زندہ باد"، "پاک فوج زندہ باد" اور "کشمیر بنے گا پاکستان" کے نعرے لگاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
شوکت نواز میر اگر باپ کی اولاد ہو تو آؤ میرے ساتھ الیکشن لڑو ۔ پتا چل جائے گا کہ کشمیر کس کیساتھ ہے تمہاری ضمانت نہ ضبط کرائی تو میرا نام بدل دینا ۔ ایک کشمیری کا شوکت کن کترے کو چیلنج
راولاکوٹ دھرنا کیسے ختم ہوا!
دھرنے کے ختم ہونے کی لیک ویڈیو منظر عام پر آ گئی
آپ نے اسکو شئیر کرنا ہے تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ کیسے ایک شاعر نے کشمیری مہاجروں کے حق کے لئے راولاکوٹ دھرنا ختم کروا دیا۔
احمد فرہاد تجھے سلام
ضرورت برائے رشتہ:
نام : ثانیہ بتول
عمر : 27 سال
پیشہ: گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پرنسپل
گریڈ: 18
ملنے کو مجھے بہت سے لوگ ہیں لیکن مجھے ایک پرخلوص انسان چاہیے ۔ دونوں بنگلے ، 31 ایکڑ زمین اور تینوں گاڑیاں بھی دینے کو تیار ہوں۔ اسے چاہئے تو اس کے نام کر دوں گی ۔ بس شرط یہ ہے میرا خیال رکھے مجھے اپنے ہاتھ سے کھانا کھلائے ۔نکاح میں یہ شرط رکھوں گی کہ مجھے طلاق دے گا تو یہ سب پراپرٹی مجھے واپس کی جائے گی ۔میں تنہائی سے تنگ آ چکی۔ جو حقیقت میں خواہشمند ہو مجھے یہاں بتا دیں میں انباکس آؤں گی باقی ساری ڈیٹیل وٹس ایپ پر ۔ اللہ پاک ہر بہن بیٹی کا نصیب اچھا کرے۔ اگر کوئی دوسری شادی کرنا چاہے تو اپنی پہلی بیوی کی رضامندی شامل کرنا ہوگی۔ میں کسی کا گھر اجاڑنا نہیں بلکہ آباد کرنا چاہتی ہوں۔ خوش رہنا چاہتی ہوں اور خوشیاں بانٹنا چاہتی ہوں ۔ تنہائی کا درد صرف تنہا انسان ہی سمجھ سکتا ہے ۔ ورنہ ایک انسان کی تنہائی دوسروں کو مذاق لگتی ہے 🥲
امریکہ میں کشمیر کے ایک شیر سردار تاج نے جیسے ہی بھارتی ایجنسیوں کے جمع کئے دھرنے کو نیو یارک کو دیکھا تو وہاں گھس گئے!
پاکستان کا ایک محب الوطن کشمیری شیر ان بھارتی ایجنسیوں کے حمایت یافتہ کن کتروں پر ایسا بھاری نکلا کہ سارے کن کترے مائیک چھین کر رونے لگ گئے
ریاست آزاد جموں و کشمیر نے فیصلہ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح شرپسندوں کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہ تو ہو رہے ہیں اور نہ ہی مستقبل میں کیے جائیں گے۔
حکومت دباؤ میں آکر کسی بھی قسم کی رعایت دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔
ریاست آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے ماضی کے معطل شدہ مقدمات کو بھی دوبارہ فعال کیا جا رہا ہے۔
جبکہ آزاد کشمیر کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلحہ افراد کی پرتشدد کارروائیوں میں جاں بحق یا زخمی ہونے والے تمام افراد کی قانونی ذمہ داری براہِ راست ان کے نام نہاد مفرور بھگوڑے رہنماؤں پر عائد ہوگی۔
شاہزیب ،تعلق سیالکوٹ
اس شخص نے ٹی ایل پی کے وقت بھی سوشل میڈیا پر فساد برپا کیا اور اب بھی سیالکوٹ میں بیٹھ کر ریاست مخالف ویڈیوز لگا رھا ھے۔بجائے اس کے کہ یہ جو پولیس والے شہید کئے گئے ان کی آواز بنتا یہ فسادیوں کا جھوٹ پروپیگنڈہ پھیلا رھا ھے
پاکستان آزاد کشمیر خرید چکا!
آزاد کشمیر میں پاکستانیوں اور مقبوضہ کشمیروں کو زمین خریدنے کی اجازت نہیں لیکن ایک دوسرے کو بیچتے ہیں۔ وہاں زمین کی اوسط قیمت 50 لاکھ روپے کنال ہے۔ کمرشل جگہ 1 یا 2 کروڑ بھی ہوسکتی ہے۔
پاکستان نے ایک لاکھ سے زائد فوج مستقل آزاد کشمیر کے دفاع میں کھڑی کی ہوئی جس پر انفلیشن ڈال کر پاکستان 28000 ارب روپے خرچ کر چکا ہے۔ چونکہ آزاد کشمیر کی آمدن صفر ہے تو اسکو پورا کرنے پاکستان سالانہ 200 ارب دیتا ہے جو انفلیشن ڈالیں تو 77 سال میں 14000 ارب بنتے ہیں۔ یہ کل 42000 ارب روپے بنتے ہیں۔
آزاد کشمیر میں پانی کا اپنا کوئی سورس نہیں یہ مقبوضہ کشمیر کا پانی استعمال کرتے ہیں جو پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں اور جن سے یہ الگ ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یعنی وہ پانی پاکستان کا پانی ہے جو آزاد کشمیر استعمال کررہا ہے۔ لیکن اسکو سائیڈ پر رکھیں۔
50 لاکھ روپے کنال کے حساب سے 42000 ارب میں 84 لاکھ کنال زمین خریدی جاسکتی ہے۔ جب کہ آزاد کشمیر کا کل رقبہ 65 لاکھ کنال ہے۔ یعنی پاکستان اس زمین کی کل قیمت سے زائد رقم ادا کر چکا ہے۔ اگر ایکشن کمیٹی پاکستان سے علیحدگی چاہتی ہے تو پاکستان کی زمین چھوڑ دے اور علیحدہ ہوجائے! 😡
#Pakistan
#JAAConForeignAgenda
@Noor_A2812@WENewsPk اوئے کھوتی کی بچی وہ زمین پاکستان نے خریدی ھے جس کے بدلے پنجاب میں ان کے مالکوں کو زمین دی تھی جن کو زمین نہیں چاھیے تھی ان کو برطانیہ امریکہ کے فری ویزے دیے تھے پاکستان نے اور پاکستان منگلا ڈیم پہ پیسے خرچ کر کے بجلی بناتا ھے ۔رنڈی کی بچی کبھی حقائق بھی جان لو 🤣