عمران ریاض ، شہباز گل ، معید پیرزادہ ، صدیق جان ، وقار ملک ، وجاہت سعید سب دوکاندار ہیں۔ انکے یوٹیوب پر سپر سٹور چلتے ہیں۔ پھر احمد علی خان ، ابوبکر ، الہ دین جیسے فیس بک کے مارتا اونرز ہیں جنکی وہاں اچھی خاصی دوکانداری ہے۔ جٹ اٹھ سو چار جیسے ٹک ٹاک والے بڑے بڑے سیٹھ الگ ہیں۔ ہم جیسوں کے بھی چھوٹے چھوٹے کھوکھے ہیں۔ ہم سب مل جل کر ایک بہت بڑی کاروباری ایمپائر چلا رہے ہیں۔ ہماری پراڈکٹس میں خبر ، تجزیہ ، تبصرہ ، سیاست ، معیشت وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
پاکستان میں دس بارہ کروڑ لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں یا سوشل میڈیا کی معلومات اور خبریں ان تک پہنچتی ہیں۔ یہ سب ہمارے گاہک ہیں۔ ان میں کچھ تو وہ ہیں جو مرضی کی خبر خریدتے ہیں۔ اپنی پسند ناپسند کو سمجھتے ہیں۔ لیکن اکثریت ان لوگوں کی ہے جو سارا دن ونڈو شاپنگ کرتے رہتے ہیں اور جو چیز نظر آئے وہ اٹھا کر جیب میں ڈال لیتے ہیں۔
اب یہ ساری مارکیٹ یہ ساری انڈسٹری اتنی بڑی آڈینس کو کیا بیچ رہی ہے؟ میں آپ کو بتاتا ہوں کیا بیچ رہی ہے۔ سلمان اکرم راجہ بیچ رہی ہے ، سہیل آفریدی کی ملاقات بیچ رہی ہے ، سرپلس بیچ رہی ہے ، بیرسٹر گوہر پر تنقید بیچ رہی ہے ، قیادت بیچ رہی ہے ، کور کمیٹی بیچ رہی ہے ، اسمبلی کا اجلاس اور اس میں ہونے والی تقریر بیچ رہی ہے۔ پھر اس میں یہ سیٹھ لوگ اپنی ذاتی پسند ناپسند ، سوجھ بوجھ ، لابئینگ یہ سب بھی بیچ رہے ہیں۔ اس دوران واردتیے ہر دوسرے تیسرے ہفتے ٹھنڈی ہوائیں والا ٹھیلا بھی لگا کر نکل جاتے ہیں۔
یعنی دس بارہ کروڑ ونڈو شاپرز کو ستر اسی فیصد پراڈکٹ وہ بیچی جارہی ہے جس کا امپیکٹ صفر ہے۔ یعنی بیرسٹر گوہر پر تنقید سے کیا حاصل ؟ سلمان اکرم راجہ پر تنقید سے کیا حاصل؟ کسی ملاقات پر تنقید سے کیا حاصل ؟ ادھر ادھر کی فضول لاتعداد چیزیں بہت سارا قیمتی وقت کھا جاتی ہیں۔
اب زرا سی دیر کو فرض کریں کہ درمیان میں سے تحریک انصاف کی قیادت ، اسمبلی ، حکومت والا سب کچھ نکل جاتا ہے۔ یعنی تحریک انصاف اسمبلیوں سے الگ ہوجاتی ہے ، اس سسٹم سے بالکل آوٹ ہوجاتی ہے تو یہ سب دوکاندار کہاں جائیں گے؟ دوکانیں ٹھپ کردیں گے؟ گاہک کدھر جائیں گے؟ نیپال چلے جائیں گے؟
نہیں ! یہ دوکاندار پھر مختلف قسم کی پراڈکٹس بیچنا شروع کردیں گے۔ یہ حقیقی عوامی مسائل کا ذکر کریں گے۔ انکی وجوہات پر فوکس کریں گے۔ عوام میں شعور پیدا کریں گے۔ جو وقت اور توجہ سہیل آفریدی ، سلمان اکرم اور بیرسٹر گوہر پر ضائع ہوتا ہے یہ نہیں ہوگا۔ تحریک انصاف کی کمزور اور بے بس قیادت کی آڑ میں جس طرح تحریک انصاف کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے یہ سلسلہ ختم ہوجائے گا۔ ان کی شمولیت سے نظام کو جو لیجٹمیسی حاصل ہے وہ ختم ہوجائے گی۔ پھر وہ ہوگا جو آج کشمیر میں ہورہا ہے۔ عوام اپنے حقوق کے لیے اپنی مرضی کی قیادت چن کر نکلیں گے۔
تحریک انصاف کا اب ایوانوں ، اسمبلیوں میں موجود ہونا تحریک انصاف کے لیے عمران خان کے لیے اور عوام کے لیے نقصان دہ ہے۔ تحریک انصاف اتنی کمزور اور بے بس ہوچکی ہے کہ عمران خان سے ملاقات نہیں کرپارہی ، ان کے لیے علاج کی سہولت نہیں لے پارہی۔ الٹا کٹھ پتلیوں سے تعاون اور خفیہ ملاقاتوں کے سبب ذلیل ہورہی ہے۔
1
بجٹ سرپلس پر شدید تنقید کے بعد سہیل آفریدی کی عمران خان سے ممکنہ ملاقات کی خبریں چل رہی ہیں یا چلوائی جارہی ہیں۔
2
یعنی سہیل آفریدی اگر ایوان اور اسمبلی کو اپنے اختیارات کو بہتر طریقے سے استعمال کرتے تو بہت ساری چیزیں بہت پہلے سے منوا لیتے۔
3
یعنی جب عمران خان کی بینائی کا مسئلہ بنا تو سہیل آفریدی پختونخواہ ہاوس میں خود ساختہ محصوری کی بجائے سڑک پر ہوتے تو عمران خان کو علاج کی سہولت بھی مل جاتی۔
4
بہت ساری چیزیں مس کرنے کے بعد سہیل آفریدی اپنی وقعت اور اہمیت کھو چکے ہیں۔ اب ملاقات عمران خان کی بہنوں اور وکلاء کی بھی ہونی چاہیے۔ کسی ممکنہ ملاقات کی صورت میں صرف سہیل آفریدی کی ملاقات اور پیغام کا کوئی اعتبار نہیں۔
5
یہ ایک ملاقات نہیں ہونی چاہییے عمران خان کی ہفتہ وار ملاقاتوں اور علاج کو سرپلس سے مشروط کیا جائے۔ آئی ایم ایف کو بھی خط لکھ دیا جائے کہ جس ہفتے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوگی اسی ہفتے سرپلس ختم۔
6
وہ لوگ جو سہیل آفریدی پر سرپلس ، بجٹ ، صوبائی معاملات اور وغیرہ وغیرہ پر تنقید کرنے کو غلط قرار دے رہے تھے ان کا موقف بھی غلط ثابت ہوا۔ کیونکہ اسی تنقید کے سبب چھ ماہ کے طویل عرصے کے بعد عمران خان سے ملاقات کی کوئی سبیل پیدا ہوئی ہے۔
7
ملاقاتوں کی یہ خبریں وقتی اشتعال کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی چل سکتی ہیں لہذا یوتھیے سہیل آفریدی سے نا کوئی ہمدردی رکھیں نا ڈھیل دیں۔
8
اگر بجٹ پاس نا کرنے سے حکومت جاتی ہے تو چلی جائے۔ تحریک انصاف کا اقتدار اور تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کو اور تحریک انصاف کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔ فوج گورنر راج لگائے یا اراکین توڑ کر اپنا وزیراعلی لائے۔
🇸🇴 Nunca vi algo así. En Somalia hoy se llenó un estadio para recibir como héroe nacional a Omar Artan, el árbitro al que Estados Unidos le negó la entrada al Mundial. Increíble.
وفاقی آئینی عدالت مونال ریسٹورنٹ کی دوبارہ تعمیر کرانے جا رہی ہے؟
قاضی فائز عیسی کا مونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کا فیصلے اور اس پر نظر ثانی درخواستیں نمٹانے کے باوجود، سی ڈی اے کی نظر ثانی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے کیس کھول دیا ہے! آج وفاقی آئینی عدالت کے سامنے مونال ریسٹورنٹ کے وکیل احسن بھون پیش ہوئے اور عدالت نے قاضی فائز عیسی کے فیصلے اور کنڈکٹ پر سوالات اٹھا دیے ہیں!
Economic Survey of #Pakistan is a pack of lies, especially, all the crap they wrote about #Agriculture Sector. Being a farmer, I can tell you that they are lying through their teeth.
کل سے اس افسوسناک واقعے بعد دل شدید رنجیدہ ہے۔
ملتان سے مری جانے والی فیملی یہاں مری موٹروے پر حادثے کا شکار ہو گئ۔ جس میں دس یا اس سے زائد خواتین اور بچے شہید ہوگئے۔
اللہ تعالی تمام شہد۔اء کی مغفرت فرمائے۔
جلتی ہوئ گاڑی کے پیچھے جو لوگ ہاتھ رکھ کر کھڑے ہیں مجھے ان کے احمق ہونے پر ہمیشہ افسوس رہے گا۔ جو پندرہ منٹ دیکھتے رہے لیکن بیک شیشہ نہیں توڑا۔
دیکھتے ہی دیکھتے تمام لوگوں کے سامنے اندر بیٹھے انسان زندہ جل گئے۔
کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی لگی، ایسا نہیں ہے، میں یہاں دس سال سے گزرتا ہوں یہ جگہ خطرناک بلکل نہیں، ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ ہوسکتی ہے۔
ریسکیو بہت لیٹ پہنچی، پولیس کے پاس فائر ایکسٹنگشر نہیں تھا۔۔۔اور چالان پر چالان کرنے اور ٹول ٹیکس وصول کرنے والا سارا سسٹم بے نقاب ہوگیا۔
جو خدشہ تھا وہی کاروائی ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ الیکشن سے واپسی پر
گلگت پولیس کے پانچ لوگوں نے پنجاب پولیس پر نہ صرف حملہ کیا بلکہ فائرنگ بھی کی۔ پنجاب پولیس کے جوانوں نے نہ صرف گن پکڑ کر خود کو بچایا اور اس کی میگزین نکال لی بلکہ گلگت پولیس کے ایک جوان سے ہینڈ گرینیڈ بھی چھینا جو اسکی پن نکالنے کی کوشش کر رہا تھا۔
شروع سے خدشہ تھا کہ پنجاب پولیس کو جانی نقصان پہنچا کے پی ٹی آئی کے خلاف کاروائی ڈالی جائے گی۔ ورنہ۔پولیس کے پاس ہینڈ گرینیڈ کا کیا جواز ہے؟
پنجاب پولیس کی قریبا 2000 نفری وہاں پچاس بسوں میں راستے بند ہونے سے رکی پڑی تھی
ان کے کیا کیا کرتوت سننے پڑ رہے ہیں 😂
جرنل یحیٰی خان انڈونیشیا سے ایک خاتون لیکر آئے جس کے پیٹ میں بچہ اذان دیتا تھا اس خاتون کو بادشاہی مسجد لایا گیا پیٹ میں بچے کی اذن سن کر طاہر اشرفی جیسے مولویوں نے خاتون سے بادشاہی مسجد میں امامت کروا ڈالی اور پیچھے نمازیں پڑھیں بعد میں پتہ چلا اس خاتون کے پیٹ میں بچہ نہیں تھا وہ حاملہ بھی نہیں تھی بلکہ مخصوص جگہ پر ڈیوائس چھپا رکھی تھی اور جنرل یحیٰی خان اس خاتون کو اس لیے لیکر آئے تھے تاکہ اس خاتون سے فتویٰ لیا جا سکے کہ پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا حرام ہے کیونکہ ان دنوں الیکشن کی تیاریاں ہو رہی تھیں 😂
سبی کاظمی
سہیل آفریدی بھی لیٹ گیا ہے۔۔۔۔۔
بجٹ میں خان صاحب کو بیچ دیا ہے.....
سہیل آفریدی کو کتنا اچھا سمجھتا تھا لیکن یہ تو گنڈاپور سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا ہے۔۔۔
اسد علی طور 🔥🔥🔥
دنیا میں پانڈا کی نسل کے بعد سب سے تیزی سے ختم ہونے والی نسل پٹواریوں کی رہ گئی ہے اکا دکا ہی پائے جاتے ہیں۔ اس #نمرودلیگ کے لیے اسٹیبلشمنٹ نے سب کچھ کیا PTI کو ریس سے نکالا عدالت کو کمزور کیا خالی میدان ہونے کے باوجود 8 فروری کو عوام نے جوتے مارے اور مزید نفرت کا نشان بن گئی جس کی وجہ سے گالی اسٹیبلشمنٹ کو پڑ رہی ہے۔ نون لیگ کو GB بھیجا گیا وہاں بھی انکے ساتھ عوام نے کتے والی کی۔
نون لیگ کہتی ہے ہم کیا کریں وزیرخزانہ ہمارا تو ہے نہیں ہم کیسے معیشت ٹھیک کریں۔ نون لیگ والے کہتے ہیں ہم تو بلدیات الیکشن نہیں کروا سکتے عوام میں جتنی نفرت ہے عوام نے جوتے مارنے ہیں۔
یکم جولائی کے بعد شوباز شریف کا اقتدار زوال کا شکار ہو جائے گا
یہ شخص انتہائی ٹھنڈا اور مطمئن بغیرت ہے مجال ہے کبھی اس نے کارکنوں کی بات سنی ہو کہ کارکن کیا چاہتے ہیں ۔ اور کارکنوں کو بس عمران خان چاہیے لیکن اس شخص نے کبھی عمران خان کیلئے کچھ نہیں کیا ہمیشہ اپنا فایدہ سوچا ۔
موجودہ رجیم نے پاکستان کے کل قرضوں سے زیادہ قرضے بھی لیے اور عوام سے ریکارڈ ظالمانہ ٹیکس بھی وصول کیا۔
کیا کوئی بڑا منصوبہ بنا؟
کوئی ڈیم مکمل ہوا؟
عوام کو کوئی ریلیف ملا؟
کوئی لمبی جنگ یا کوئی علاقہ فتح ہوا؟
تو پھر یہ اربوں ڈالرز گئے کہاں؟
ایکشن کمیٹی کو خواجہ آصف جیسا بندا گارنٹی دے رہاآپ کو ہم یقین دلاتے ہیں کہ پاکستان میں 12 سیٹوں پر شفاف الیکشن ہوں گے
جبکہ خواجہ آصف کا اس معاملے میں خود ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں ہے
پہلے یہ عثمان ڈار سے ہاریں ہیں پھر اب یہ ریحانہ ڈار سے ہارے ہوۓ ہیں
اسد اللہ خان
مشیر خزانہ مزمل اسلم نے میڈیا کو بتایا کہ
پنجاب 700 ارب
سندھ 200 ارب ترقیاتی فنڈ کی کٹوتی کریگا ہم نہیں کرینگے
لیکن
جو دستاویز سامنے آگئی
پنجاب 701 ارب
سندھ 110 ارب
خیبر پختونخوا سے 109 ارب کٹوتی کردی گئی
مزمل اسلم نے دستاویز دیکھی نہیں تھی اور منظور کرکے آگئے یا پھر مزمل اسلم نے عوام کو سچ بتانا مناسب نہیں سمجھا؟