💰 Win Free Crypto with @trade_rumour
https://t.co/6C4jSTw3HF is a powerful platform where traders share early insights & alpha — giving you an edge in the fast-paced crypto market. Strong idea, strong future! 🌐✨
#Traderumour#Crypto#Binance
🚀 @PythNetwork is revolutionizing data in Web3! With $PYTH, DeFi expands into the $50B+ market data industry.
Trusted feeds, institutional adoption & DAO-driven incentives make it the future of on-chain data. 📊✨
#PythRoadmap#PYTH
@digitalchirrya@Samsam33931020 ایران نے پاکستان پر نہین کی سٹرائیک ایران میں کچھ گروپس تھے جو دہشت گرد تھے انہوں نے کی تھی سٹرائیک پھر ایران نے پاکستان کا ساتھ دے کر ان گروپس کو ختم کیا تھا
انڈین دفاعی تجزیہ نگار نے تو ووٹ کر رکھ دیا
نریندر مودی نے رافیل کا چرچا کیا کہ اب پاکستان سبق سکھاؤ گا۔ رافیل چوزے نکلیں چوزے۔۔۔ پاکستانی جہازوں نے رافیل کو چوہے سمجھ کر مار گرایا۔ جس رافیل کے چرچے تھے وہ انڈیا کے کھیتوں سے جلے ہوئے ملیں 🤣🤣
#SurrenderModi
@ShehrRajpoot@sobia70378564 Madem ji ap b akal k aistemal kryn Fighter jet dekhyn wo su57 5th generation fighter jet ha Jo k Russia ka ha I think yeh Russia Ukraine war ki video ha pak vs India war ki nai ha or is me koi shak nai k pak k jf17 ne su400 ko destroy Kiya ha lakin yeh video fake ha
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں اس ویڈیو پہ لکھنے کو 🥺
ہم تاریخ کے سب سے بیسٹ فضائی جنگجوؤں کو تاریخ کا سب سے خوبصورت باب لکھتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔
Proud of you boys ♥️♥️
@PakistanJannatt Oh Bhai Kya smajh rahy ho ap log aap ko jet nai nzar arha konsa ha video me ? Yeh SU57 ha Jo Pakistan k pas nai Sirf Russia k pas ha jhooti khbar na phelata kro
پیارے ہم وطنو🇵🇰
ایک نگرانی کرنے والا ڈرون صرف 500 سے 5000 ڈالر میں آ سکتا ہے،
جبکہ اسے گرانے کے لیے استعمال ہونے والا انٹرسیپٹر میزائل کروڑوں روپے کا ہوتا ہے۔
اگر بھارت درجنوں یا سینکڑوں کی تعداد میں ڈرون پاکستان کی طرف بھیج رہا ہے، تو اس کے مقاصد بالکل واضح ہیں:
1. پاکستانی ایئر ڈیفنس سسٹمز کا پتا لگانا — کیونکہ جب انٹرسیپٹر میزائل فائر ہوتا ہے، تو اس جگہ کا مقام ظاہر ہو جاتا ہے جہاں سے اسے داغا گیا۔
2. ان سستے ڈرونز کو بطور فریب (decoy) استعمال کرنا تاکہ مہنگے اور محدود تعداد میں موجود میزائل ضائع ہو جائیں — اور ��ب اصل حملہ ہو، تو ہمارے پاس بچاؤ کے لیے میزائل نہ ہوں۔
3. زیادہ سے زیادہ افراتفری پھیلانا — تاکہ عوام سوال اٹھائیں کہ ہمارا دفاعی نظام کہاں ہے اور کیا کر رہا ہے۔
لہٰذا... عقل سے کام لو!
یہ مت سوچو کہ یہ ڈرون سر��د کے اتنے اندر تک کیسے پہنچ رہے ہیں۔ یاد رکھو: ایسے سستے ڈرونز کو کم ٹیکنالوجی والے ہتھیاروں سے گرایا جاتا ہے، جیسے اینٹی ایئرکرافٹ گنز، عام بندوقیں، اور (MANPADS اور ان سب کی رینج محدود ہوتی ہے۔ اس لیے اکثر فورسز کو مجبوری کے تحت ڈرون کو اتنا قریب آنے دینا پڑتا ہے کہ وہ ان ہتھیاروں کی رینج میں آ جائے، تب جا کر کارروائی کی جاتی ہے۔
مزید یہ کہ... اگر آپ کو دھماکوں کی آواز سنائی دے، تو گھبرائیں نہیں۔ ہر دھماکہ حملہ نہیں ہوتا — آج کے زیادہ تر دھماکے ڈرونز کو روکنے کی کارروائی کے دوران ہوئے۔
اور... اگر شدید فائرنگ کی آواز آئے تو اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ اینٹی ایئرکرافٹ گنز یا دوسرے ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں تاکہ ڈرونز کو گرایا جا سکے۔
لہٰذا — افراتفری سے بچیں۔
اور — بالکل بھی ان واقعات کی تصاویر یا ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں، کیونکہ ایسا کرنا دشمن کی مدد کے مترادف ہو گا۔
Jab Allah maf kr sakta ha to Tm log Q nai ksi ko maf kr sakty @iamamirofficial se ghalti hoi ha wo manta Or us ne us ki sza bhi pa li ha phr tm log Q nai us ki jaan chor dety Wo #World k great bowlers me shamil hota ha tm logon ka @imVkohli bhi us ki bowling se darta ha #amir