خیبر کے میدان میں نعرے گونج رہے ہیں اور ان نعروں کی گونج سے آج GHQ میں بیٹھے جرنیل کانپ رہے ھوں گے کیونکہ انکا جنگی کاروبار شدید خطرے میں آچکا ہے
یہ دھشتگردی نامنظور
یہ غنڈا گردی نامنظور
یہ افراتفری نامنظور
یہ بم دھماکے نامنظور
#PashtunNationalCourt11October
کمال ہے تو پھر یہ ریاستی فورسز کے ملازمین تنخواہ اپنوں کو ��تل کرنے کی لیتے ہیں؟
آخر یہ ہیں کون اورہم پر مسلت کیوں ہیں؟؟
آج تک انکا احتساب کیوں نہیں ہوا؟؟
استغفراللّٰہ