بدقسمتی سے، ہمارا پالا ایک گھٹیا اور Lowlife قسم کے ایسے دشمن سے پڑ گیا ہے۔ یہ بدقسمتی ہے۔*
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی نیوز کانفرنس
بھارت اس تمام سیاسی تھیٹر اور بیانیے سے اس قدر متاثر ہو چکا ہے کہ اُڑی، چِٹّی سنگھ پورہ، راجوری اور ممبئی جیسے واقعات بھی اس بحث کا حصہ بن گئے ہیں۔ رفتہ رفتہ بھارت ’’انکاؤنٹرستان‘‘ بنتا جا رہا ہے، جہاں اب انکاؤنٹرز ہی سیاسی بیانیے کو تقویت دیتے دکھائی دیتے ہیں۔
جو بھارت خود کو خطے کا سیکیورٹی پرووائیڈر قرار دیتا رہا، وہ اپنی سیکیورٹی بھی یقینی نہیں بنا سکا۔ جو دنیا کو امن کے درس دیتا تھا، آج اسی خطے میں دہشت گردی کے الزامات کی زد میں ہے۔
ملک مزید لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ مسائل کا حل سڑکوں پر نہیں، مذاکرات کی میز پر ہے۔ ماضی کے لانگ مارچ بھی کوئی بڑا ہدف حاصل نہ کر سکے، جبکہ حکومت کی تبدیلی سے پٹرولیم مصنوعات سستی نہیں ہوں گی۔ — مصطفیٰ کمال
#بھاگتے_کیوں_ہو_یوتھیو
Azaad fact check has identified spread of disinformation by an Indian based X handle making false claims of a certain terrorist in IOJK as retired SSG soldier.
The image being used is fake and Ai generated and the logo of SSG in the image is also fake.
Sky News’ 30 Sept interview with Zulfi Bukhari and Taha Siddiqui drew criticism for limited representation of the government’s position. Questions also remain over Bukhari’s reported legal and financial controversies and PTI’s repeated long-march plans.
https://t.co/qPV48pNgk0
تھرپارکر میں صاف پانی کا بحران سنگین: سارنگ صوبیدار کا RO پلانٹ برسوں سے بند، فنڈز و انتظامی غفلت کے باعث ہزاروں شہری صاف پانی سے محروم اور کڑوا پانی پینے پر مجبور۔
#Tharparkar#CleanWater#Sindh#WaterCrisis
https://t.co/6KUINr7SBz
سیکیورٹی فورسز نے سنی میں کارروائی کرتے ہوئے پریسیژن کواڈکاپٹر حملوں کے ذریعےفتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
#Balochistan#RaddUlFitna3#Kachi
پاکستانی سرجیکل سکرائک میں ہلمند میں قائم BLA کا میڈیا آپریشنز سینٹر تباہ کر دیا گیا جس میں فتنہ الخارج کے 9 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے.ہر محب وطن پاکستانی یہ سوال پوچھ رہا ہے کہ بی ایل اے کا میڈیا سینٹر افغانستان میں کیوں اور کیسے چل رہا تھا؟
Pakistan executes precision kinetic strikes on BLA & TTP terrorist safe havens in Kunar & Helmand. 22 Terrorists Killed Drone assembly facilities completely destroyed .The message to the Afghan Taliban is final ENOUGH IS ENOUGH.#SalamFieldMarshal
https://t.co/ppTNLQCadK
4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے قبل اہم پی ٹی آئی رہنما اور کارکن منظرِ عام سے غائب، پنجاب بھر میں تاحال تیاریوں کا آغاز نہ ہو سکا۔ مزید تفصیلات عارف ملک کی رپورٹ میں۔
#بھاگتے_کیوں_ہو_یوتھیو
وزارت کے مطابق افغان طالبان حکومت غیر جامع اور غیر نمائندہ ہے، جو طاقت اور جبر کے ذریعے افغان عوام پر مسلط ہے۔ وزارت نے کہا کہ طالبان کے بیانات ان کے اندرونی مسائل پر مایوسی اور بے چینی کی عکاسی کرتے ہیں_
#FalseNarrative#AfghanistanCrisis
نورستان میں جاری لڑائی کا الزام پاکستان پر ڈالنے کی کوشش افغانستان کی اندرونی بدامنی اور جبر سے توجہ ہٹانے کا ایک اور حربہ ہے۔ اپنے داخلی مسائل کا سامنا کرنے کے بجائے افغان حکومت پاکستان کے خلاف گمراہ کن بیانیہ آگے بڑھا رہی ہے۔
#FalseNarrative#AfghanistanCrisis
ایران کا محدود تجارتی حجم، خنجراب کی محدود گنجائش اور پاک افغان سرحد کی بندش—مگر دعویٰ ایسا جیسے پاکستان ہی ایران کا مرکزی ٹرانزٹ ہب ہو! حقائق کم، مبالغہ زیادہ۔
#TradeReality#FactCheck
https://t.co/XVmlQ87dEm