پورے پاکستان میں عمران کا راج ہے۔
جمہوریت میں راج صرف عوام کا ہوتا ہے!
یہاں خیبر پختونخوا میں عوامی راج ہے، پاکستان میں عوامی راج ہے، اور آج کل عوامی راج عمران کا راج ہے۔
سہیل آفریدی
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
”عمران خان میرا تو کولیگ ہے ہم لوگوں نے ٹائم ایسا گزارا ہے کہ یہاں آنسو اسی لیے نکل گئے
اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے اگر اسے کچھ ہو جائے تو بتاؤ کیا ہو گا ۔
ساری زندگی پاکستان کے لئے لڑا ، پاکستان کو اپنا وقت دیا ہر چیز دی۔
تو میری تو بس اللہ سے دعا ہے کہ اللہ کرے یہ مسئلہ حل ہو جائے“
جاوید میانداد کی عمران خان کی بات کرتے ہوۓ رو پڑے
#StopRiskingImranKhansLife .
Former Pakistan PM Imran Khan is being “repeatedly tortured” in Rawalpindi’s Adiala Jail, his sister has alleged.
The claim came hours after Khan was returned to prison following a medical examination ordered by the Supreme Court.
21 former Intl cricket captains, including Indians Sunil Gavaskar, Kapil Dev and Dilip Vengsarkar along with others such as Allan Border, Adam Gilchrist appeal to Pakistan PM Shehbaz Sharif for full court-ordered medical care for jailed fmr Pakistan PM Imran Khan.
محسن بیگ🚨وزیر خزانہ کے بارے دھماکہ خیز انکشاف
"وہ تو شام کو ہوش میں نہیں ہوتا بلکہ سارا دن دفتر میں بھی پی رہا ہوتا ہے"
اس سے جان چھڑوا لیں یہ آئی ایم ایف کے سامنے لیٹا ہوا ہے یہ باہر سے آیا ہوا بینک کا ایک ملازم ہے یہ کیا خاک پاکستان کا بھلا کرے اسکو آن ائیر جانے دیں
پنجاب پولیس کو چوبیس گھنٹے پہلے پتہ چل جاتا ہے کہ جرم کدھر ہونا ہے جبکہ باقی اچھی اچھی پولیس کو چوبیس گھنٹے بعد پتا چلے بڑی بات ہے
عمران خان کی یہ ویڈیو 🔥
ایک امریکی ماں نے اسرائیل کی غزہ فلسطینیوں کے خلاف فاقہ کشی کی پالیسی اور بچوں کے مرنے کی صورت حال پر روتے ہوئے کہا :"یہاں بچے چیخ رہے ہیں رو رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس دودھ نہیں ہے ان کے پاس کھانا نہیں ہے بھوک سے مکھیوں میں بچے ڈھکے ہیں۔" صورتحال اتنی خوفناک میں سو نہیں پا رہی
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.