دوسرے مرحلے کے تحت نگرانی کرنے والے کیمروں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔
آئی جی بلوچستان نے کہا ہے کہ سیف سٹی پروجیکٹ کا بنیادی مقصد جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کو یقینی بنانا ہے،
لاہورمیں کماہاں میٹرو اسٹیشن پر میٹروبس خراب ہوگئی ۔ٹریک کے عین درمیان بس خراب ہونے کے باعث میٹرو سروس معطل ہوگئی۔
تکینکی خرابی کےباعث سواریوں کو ٹریک پر ہی اُتارا دیا گیا،گجومته اور شاہدرہ سے آنے والی میٹرو بسیں کماہاں اسٹیشن پر روک دی گئیں۔
لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں گھریلو ملازمہ نے گھر کا صفایا کردیا، مالکن کونشہ آور چیز پلا کر ملزمہ نقدی زیورات چوری کرکے فرار ہو گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کا جلسہ آج ہو رہا ہے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئے۔ کنٹینرز پر مشتمل بڑا اسٹیج تیار کیا ہے، مختلف علاقوں سے کارکنان رات کو ہی جلسہ گاہ پہنچ گئے
پاکستان کے خلاف سیریز سے پہلے انگلش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ کہنی کی انجری میں مبتلا ہوکر مارک ووڈ پاکستان کے خلاف سیریز کے ساتھ آئندہ سال تک کرکٹ سے باہر ہوگئے۔ ای سی بی کے مطابق مارک ووڈ آئندہ سال چیمپینز ٹرافی تک ٹھیک ہو جائیں گے
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےیوم دفاع کےموقع پرخصوصی پیغام میں کہا 6ستمبر کا دن یوم دفاع وطن کےنام سےایک نمایاں حیثیت رکھتاہے، آج کے دن افواج نےقوم کےساتھ لڑتے ہوئے دشمن کےناپاک عزائم خاک میں ملادیےتھے۔
وفاقی حکومت نے نئی پنشن اسکیم متعارف کرا دی جس کا نوٹی فکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے۔
کنٹریوبیوٹری پنشن اسکیم فنڈ سے متعلق وزارت خزانہ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق نئی پنشن اسکیم کے تحت ملازم پنشن کے لیے بنیادی تنخواہ کا 10 فیصد ادا کرے گا۔
مشرق وسطیٰ کے اہم ترین اسلامی ملک مصر کے نئے تیار ہونے والے دارالخلافہ میں افریقہ کی بلند ترین عمارت تیار ہوگئی، جسے 75 فیصد بجلی سولر سسٹم کے ذریعے مہیا کی جائے گی
ہانیہ عامر سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے ماہرِ نجوم نے کہا کہ ہانیہ عامر بہت اچھی، بہت معصوم انسان ہیں، انہیں پاگل بنانا بہت آسان ہے، وہ بہت جَلدی باتوں میں آ جاتی ہیں، آنے والا سال، 2025ء اِن کے لیے ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ثابت ہو گا، ہانیہ عامر کی زندگی میں کچھ بہت بڑا ہونے والا ہے
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑے اضافے کے بعد اچانک نمایاں کمی سامنے آئیہے۔
سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد اب فی تولہ سونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کوہ سلیمان کے علاقے رود کوہی اور فلڈ کے خطرے کے پیش نظر ڈیرہ غازی خان انتطامیہ کو بھی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا، وزیر اعلیٰ نے بارش کے پانی کی جلد ازجلد نکاسی یقینی بنانے کی ہدایت بھی ہے
آمدن میں شارٹ فال ہونے سے وزیر اعظم شہباز شریف ایف بی آر کی کارکردگی سے نالاں ہیں اور چیئرمین ایف بی آر کو مرضی کی ٹیم مقرر کرنے کا گرین سگنل دے دیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس ایس پی رفعت بخاری کو امریکا کے شہر شکاگو میں منعقد ہونے والی 61 ویں سالانہ کانفرنس میں شاندار خدمات پر عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام بورڈز کے سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا۔
مراسلے کے مطابق پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کل شام 4 بجے جبکہ جنرل نتائج کا اعلان بدھ کی صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے سربراہ نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے ساتھ مذاکرات کی مخالفت کر دی۔
ہفتہ کو پارٹی صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مسلم لیگ ن کے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان بھارت کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے،ریسرچ کمپنی 'ہُورُن انڈیا' کےمطابق اداکار 7,300 کروڑ کے مالک بن گئے۔
سابق امریکی صدر، ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمان خواتین کی جانب سے پردہ کیے جانے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدارتی امیدوار کے طور الیکشن میں حصہ لینے جا رہے ہیں
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کا راستہ بند کردیا۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا واضح کر دوں جو لوگ برے وقت میں پارٹی چھوڑ گئے ان کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے،