@arbabarijo شروع سے 33 پلس کے حق میں ہیں، کیوں کہ 100 نمبر میں سے 33 نمبر لے کر پاسنگ ایریا میں آنا،
ہم سب پاکستانیوں کا حق ہے ۔
جاب ٹاپ ٹو باٹم دی جاتی ہے۔۔
آوار آل 33 ٹو 39 پاس
@AkbarLaghari5 ہاں ہماری بادشاہی ہے کیونکہ ہم عوام ہے
تم عوام کے نوکر ہو نوکر ہی رہوں
نوجوانوں کو کہتے ہو کے تمہاری بادشاہی ہے
بادشاہی تمہاری بھی نہیں ہے
نوکر ہو عوام کے تم
#IBA33to39WantNotification
سردار شاہ اکبر لغاری کے عجیب پالیسی ایک سندھ میں دو پالیسیاں من پسند علائقے 18تحصیل 33مارکس پے پاس۔ اور بقایا تحصیل 39 مارکس پے فیل
#IBA33to39WantNotification
-نا منظور نا منظور ڈبل پالیسی نا منظور-
-ایک سندھ ایک پالیسی-
انصاف چاہیئے انصاف چاہیئے IBA 2021 والوں اساتذہ کو انصاف چاہیئے۔انصاف چاہیئے۔
#IBA33to39WantNotification
ہم سب برابری چاہتیں ہیں آئین 1973
آرٹیکل 25 میں سب برابری کے حقوق رکھتے ہیں
سردارشاه ٻٽي پاليسي نا منظور نا منظور۔ ایک سندھ ایک پالیسی۔
Appoint all 33Plus Candidates
#IBA33to39WantNotification
-WE WANT JUSTICE-
The Sindh Government has made the ministers Area a hard area and follow those from passed till 20 and also give join order, and the poor people from other areas also failed with 39 Marks
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@sardarshah1