یہ واقعہ پنجاب کا ہے جہاں ٹریکٹر ڈرائیور کو اور اسکی بیوی کو سرعام ڈنڈوں سے مارا جا رہا ہے ہر شخص فرعون بنا بیٹھا ہے چاہے جس روپ میں بھی ہو ان فروعون کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
میں پہلے بھی کہا تھا یہ حافظ نہیں ہے جب بھی اسنے قرآن پاک پڑھا ہے ہمیشہ غلط ہی پڑھا ہے آج پھر وہی کیا اس نے یہ خد سن لیں اسکا بھی اور میرا بھی اور اسکے سامنے بیٹھے کسی نے اسکو بتایا نہیں میں تو حیران ہوں یہ ظالم یزید اور سب سے بڑھ کر یہودکا ایجنٹ جس کو ٹرمپ کہتا ہے میرا بیسٹ فیلڈ مارشل ہے یہ قرآن پاک پڑھ کیوں رہا تھا اب سمجھ آئ اسکے ارادے ھین ایران پر حملہ کرنے کے اور ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے ہمیں اللہ نے زمے داری دی ہے حرمیں شریفین کی حالانکہ سب کو پتا ہے عرب کیا کر رہے ھین
لگتا ہے پیوٹن کو اسلام سے کچھ خاص لگاؤ ہے ،جس طرح وہ قرآن پاک کا نسخہ احترام سے چوم کر سینے سے لگا رہا ہے اور اسلام کے پھیلنے میں رکاوٹ بھی نہیں بن رہا۔