درحقیقت سلیکٹڈ وزیراعظم کو معلوم ہے کہ نہ تو ان سے حکومت چل رہی ہے اور نہ کسی نے چلنے دینی۔ اس وجہ سے مخالفین کے خلاف انتقامی کاروائی کر رہے ہیں تاکہ جب اقتدار واپس لیا جائے تو اپنی مظلومیت کا رونا رو سکیں کہ میں نے مافیا کو جیلوں میں ڈالا اس وجہ سے مجھے حکومت سے نکالا گیا