الله جانے کب وہ اس گڑھے میں گریں گے، ابھی تک تو ریاست ان کے سامنے بے بس ہی دکھائی دی ہے جب بھی کاروائی کی کوشش ہوئی ناکام ہو گی اگلے ہی دن یا تو کیس خارج ہو جاتا ہے یا تا حیات ضمانت ہو جاتی ہے کوئی ای�� کیس ایسا نہیں جس میں سزا ہوئی ہو 9 مئی کے ملزمان آج بھی ریاست مخالف کام جاری رکھے ہوے ہیں ۔
خبر یہ ھے کہ
آنے والے دنوں میں سب کو معلوم ہو جائے گا کہ جنگ کے دوران اپنے ہی ملک کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں نے عمران خان اور ان کی جماعت کے لئے کتنا گہرا گڑھا کھودا ھے!
@soulat_pasha جنگ صرف تباہی لاتی ہیں جو بیچارے اس جنگ میں شہید ہو جاتے ہیں چاہے بارڈر کے اِس پار ہوں یا اُس پار ہوں اس کے بعد ان کے خاندان بچوں پہ کیا گزرتی ہے یہ وہی جانتے ہیں اللہ تعالی جنگوں سے ہمیں محفوظ رکھے امین
جب جنگ ختم ہوگی تو ہم دونوں شادی کرینگے، پوری دنیا ہماری راہ میں پھول لئے کھڑی ہوگی اور تمہاری کُوکھ سے دُنیا کی سب سے خوبصورت بیٹی جنم لے گی
سن 1939 میں مردہ سپاہی کی جیب سے اپنی محبوبہ کے نام لکھا ایک خط ملا-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اوور سیز پاکستانی کنونشن میں بھارت کو بڑا واضع پیغام دے دیا ہے کہ اگر وہ بلوچستان میں باز نہ آیا تو کشمیر والا معاملہ دوبارہ کھول دیا جائیگا۔ ساتھ ہی آرمی چیف نے اندرونی طور پر دہشتگردی کو کنٹرول کرنے اور تحریک انصاف کے ساتھ نو ڈیل کا پیغام دے دیا ہے۔
پی ٹی آئ سے جُڑے پانچ یوٹیوبرز عمران ریاض صابر شاکر شہزاد اکبر شہباز گل اور معید پیرزادہ کے وی لاگز میں آپ کو آج سے پاک فوج کے خلاف بدترین جھوٹ اور پروپیگنڈہ نظر آۓ گا اتنا زیادہ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سُنا ہوگا۔
وجہ اس کی یہ ہے کہ عمران خان جلد ان کے خلاف ایک بیان جاری کرنے والے ہیں جو علیمہ خان کے ذریعے دیا جائیگا۔
یہ اُس بیان سے پہلے عمران خان کے لیے مزید پریشانیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں تاکہ عمران خان ایسابیان جاری نہ کریں ۔ جبران الیاس کی زیر نگرانی سوشل میڈیا فورس عمران خان کے حکم کو فالو کرنے کے لیے تیار بیٹھی ہے اور یہ ہی ان یوٹیوبرز کی پروپیگنڈہ کی موت ہوگی ۔
میرا ہر پاکستانی نوجوان کو مشورہ ہے کہ یو ٹیوب اور ٹک ٹاک سے علم حاصل کرنے کے بجائے کوئی مؤقر بین الاقوامی جریدہ یا اخبار باقاعدگی سے پڑھنا شروع کریں۔ آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ ہم بطور قوم جن موضوعات میں الجھے ہوئے ہیں، دنیا اُن سے نکل کرکہیں آگے جارہی ہے۔
چابی والے کھلونوں نے فیض آباد سے امریکن ایمبیسی تک مارچ کا اعلان کردیا 🤦
مبارک ہو جنرل فیض صاحب، آپ کے پالے ہوئے اب ریاست کو ہی پڑگئے ہیں..
حافظ صاحب ان پر کوئی رحم نہ کیا جائے، افراتفری پھیلانے کو ڈنڈا دیکر رکھیں 👏
لگتا ہے شہباز شریف صاحب کو وہ ڈی ایم دکھانے پڑیں گے جو لوگ مہنگائ سے تنگ آکر کرتے ہیں یہاں تک کہ راشن بھی لوگوں کا پورا نہیں ہوتا ابھی گرمی کے بجلی کے بل بھی آنے ہیں ،سر ان سرداروں کو ملنے والے بجٹ کا آڈٹ کروالیں سارا پاکستان نیا بن جائے گا خدارا اپنی خدمت زحمت بنے سے روک لیں
وہ کون ہے
جس نے سیتاوائٹ سے زنا کیا
جس کی حرامی بیٹی ہے
جس نے برطانیہ میں جوا کھیلا
جس نے ریکھا پروین بوبی گیتاٹھاکر عائلہ ملک عائشہ گلائی کو نہ چھوڑ��
جس نے دوران عدت یار کی جنانی دوڑائی اور عدت میں نکاح پر نکاح کھڑکھایا
جس نے ٹھیکیدار ریاض نے ہیرے جواہرات اور لمی رقمیں نکرے لگائیں
جس نے مراد سعید سے رمل شاہ تک کسی کو نہ بخشا
جس نے لیبری ڈور سے تسکین حاصل کی
اور جس نے مولان�� طارق جمیل کے ساتھ کھڑے ہوکر اسلامی فلاحی ریاست کا نعرہ بھی لگایا
@grok گروک صاحب ذرا چھوٹے بلب سے روشنی تو ڈالیں کہ وہ کون ہے
ہالینڈ کا پورا ملک سمندر سے اڑھائی میٹر نیچے ہے، اسے سمندر نہیں کھاتا، یہ سمندر سالا سندھ کو ہی کھاتا چلا جا رہا ہے جو سمندر سے اڑھائی میٹر بلندی پر واقع ہے، یہ بھی کوئی شعاوں کا اثر لگتا ہے 🤣🤣🤣🤣
میرے پاس 1800 سی سی گاڑی ہے۔ میں جس قیمت پر پٹرول ڈلوا رہا ہوں اگر اسی قیمت پر ایک، دو م��ہ مزید پٹرول ڈلواتا رہوں اور اس کے بدلے بلوچستان کو قلات کراچی ڈوئل کیرج وے کی صورت زندگیاں بچانے اور روزگار بڑھانے والی شاہراہ مل جائے تو یہ میری طرف سے تحفہ ہو گا۔ اس سڑک پر کچھ ہی برسوں میں دو ہزار اموات رپورٹ ہوئیں ۔۔
میرا پیغام اُن سب جعلی اور بزدل اکاؤنٹ ہولڈرز کے نام
اگر تم واقعی اپنے باپ کی پہچان رکھتے ہو، تو سامنے آؤ! اپنی اصل شناخت، اصل نام اور حقیقی چہرے کے ساتھ بات کرو۔ جعلی آئی ڈیز سے گالیاں دینا اُس کم ظرفی کا اعلان ہے جس پر تمہیں خود شرمندہ ہونا چاہیے۔
اور سنو—جن کے سوشل میڈیا فالورز 0 سے 5000 کے درمیان ہیں، اُن سے ایک صاف بات ہے: اگر تم اتنی معمولی حیثیت رکھنے کے باوجود زبان درازی کرو گے، تو پھر پہلے یہ تسلیم کرو کہ تم اپنے باپ کی پہچان نہیں رکھتے۔ اگر تمہیں خود اپنی شناخت پر اعتماد نہیں، تو دوسروں پر تنقید کرنے کا تمہیں کوئی حق نہیں۔
میں، شیر افضل مروت، ہر الزام اور ہر سوال کا سامنا کھلے دل اور کھلے چہرے سے کرنے کو تیار ہوں۔ مگر تم میں یہ جُرأت نہیں کہ میرے سامنے اپنے اصلی نام سے آؤ۔ تمہاری بزدلی، تمہاری جعلی اکاؤنٹس، اور تمہاری گھٹیا زبان صرف ایک ہی بات ثابت کرتی ہے: کہ تم نہ نظریہ رکھتے ہو، نہ اخلاق، اور نہ ہی شناخت۔
اگر ہمت ہے، تو سامنے آؤ۔ ورنہ تمہاری زبان اور تمہارے الفاظ تمہاری اصلیت کا ماتم خود ہی کرتے رہیں گے۔
شیر افضل مروت
نہ جھکوں گا، نہ بکوں گا، نہ رکوں گا۔