کامران مسیح کے بارے مذید جھوٹ لکھنا بند کر دیں، انہوں نے اسلام قبول نہیں کیا اور نا ہی وہ فائٹر پائلٹ ہیں اور نا ہی اس جنگ میں انہوں نے J10C .... F16... یا پھر J17 تھنڈر وغیرہ اڑایا ھے، وہ ائیر فورس کے آفیسر ضرور ہیں اور C130 کارگو جہاز کے اسٹاف میں سے ہیں.....!!!
بھارت میں سکھ اور پنجابی پاکستانی جاسوس قرار
بھارتی میڈیا اور سرکاری اداروں نے 7 مئی 2025 کی فضائی شکست کے زخم ابھی بھلائے نہیں کہ مودی حکومت نے ایک نئی داخلی محاذ کھول لیا ہے۔ اب دشمن بیرونی نہیں، اپنے ہی شہری خصوصاً سکھ اور پنجابی قرار پا رہے ہیں۔ تازہ ترین مثال ہریانہ کی یوٹیوبر جیوتی ملہوترا عرف “ٹریول وِد جو” ہے، جسے سرحد پار جاسوسی کے الزام میں اُٹھا لیا گیا۔ اس کے ساتھ چھ ملزمان جن میں مالیرکوٹلہ کا یامین محمّد اور کیتھل کے دیویندر سنگھ ڈھلوں شامل ہیں کو “آفیشل سیکرٹس ایکٹ” کے تحت گرفتار کیا گیا۔
یہ مقدمہ صرف ایک فرد یا چند افراد کا نہیں۔ یہ اس وسیع تر رجحان کا حصہ ہے جس میں ہندوتوا حکمران شکست کا غصہ اندرونی اقلیتوں پر نکالتے ہیں۔ 2019 سے لے کر اب تک “دہشت گردی” اور “جاسوسی” کے لیبل تیزی سے سکھ نوجوانوں کے ماتھے پر چسپاں کیے گئے۔ پنجاب پولیس اور سینٹرل ایجنسیوں نے متعدد بار اسی طرز پر گرفتاریاں کیں کبھی ’خالصتان‘ کی آڑ میں، کبھی ’آئی ایس آئی لنک‘ کے بہانے۔
جیوتی ملہوترا کا کیس خاص طور پر چشم کُشا ہے۔ وہ ٹریول ولاگر تھی۔اور👇
اس عورت نے تو کمال کردیا یہ بات کہہ کر بات ہی ختم ہوگئ اب بھی یہ پڑھے لکھے کہلانے کے حقدار ہیں جادو ٹونہ سے جنگ نہیں جیتی افواج نے خون کا نزرانہ دیا ہے جب فتح نصیب ہوی
قوم پر جنگ مسلط تھی، دشمن نور خان ائیر بیس کو نشانہ بنا رہا تھا، لائن آف کنٹرول پر کشمیری شہید ہورہے تھے اور وزیر اعظم سوئمنگ پول میں انجوائے کررہا تھا۔ 🤬
آج کل اس طرح کے بیانات آپ کو بہت سوں کے ملیں گے، اس کا کیا مطلب ہے؟ اگر آپ کے وطن پر کوئی زبردستی جنگ مسلط کر دے تو آپ نیوٹرل رہیں گے؟ کیا آپ اس بات کے قائل ہیں کہ چاہے حکومت جس کی ہو، ریاست پر جو بھی قبضہ کر لے آپ کو اعتراض نہیں ہے؟ ایسی بے تکی اور بے ڈھنگی بات کر کے آپ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں؟ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں نہ قیام پاکستان اور نہ ہی استحکام پاکستان سے غرض ہے، یہ دو قومی نظریہ سے عاری لوگ ہیں، وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہوتی ہے، ان لوگوں میں کس قدر بے حسی اور بے شرمی ہے آپ ایسے بے ہودہ خیالوں سے اندازہ لگا لیں، پاک فوج آپ سے یہ مطالبہ نہیں کر رہی کہ آپ گن لے کر سرحدوں پر آ جائیں لیکن اپنی ریاست اور اپنی پاک فوج کو اخلاقی سپورٹ دینا ہر پاکستانی پر فرض اولین ہے، اس بیغیرتی پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
قانون کو ہاتھ میں لینے والے قانون کے شکنجے میں
بھلوال صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تشدد میں ملوث ملزمان کلیم شاہ،عدنان شاہ، امجد شاہ اورعقیل کو گرفتارکر لیا
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی عمل میں لاتےہوئےقرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او
@OfficialDPRPP
"تیسرا خط ٹو مودی جی"
ڈیئر مودی جی دن بخیر،
امید ہے کہ اپ کافی ٹینشن میں ہوں گے حالانکہ میں دو دن سے اپ کو حسب توفیق تسلیاں دے رہا ہوں، کچھ مزید گزار شات تھیں،،،،،
یارا یہ جو ہمارے حافظ صاحب والے ہیں نا ان لوگوں کے کئ روپ ہیں واللہ کہ کوئ انہیں جج کرسکتا ہو اج تک انکا مزاج کوئ نہ سمجھ پایا لہذا احتیاط اسی میں ہے کہ ان سے ذرا دور ہی رہا جائے اپ نے خواہ مخواہ ان سے پنگا لے کے اپنی شامت کو دعوت دے دی ہے ۔۔
انکا ایک شعبہ کچھ زیادہ ہیبت ناک ہے اس شعبے والے کہیں نظر نہیں اتے اور اگر کسی کو نظر اجائیں تو یقین ہی نہیں آتا کہ یہ اتنے اہم کام کرلیتے ہوں گے،اللہ ان سے بچائے اگر کسی کے پیچھے پڑ جائیں تو اندر تک وڑ جاتے ہیں مزے کی بات کسی کی سنتے بھی نہیں ہیں اپ کے لوگوں نے ان کے کسی فرد کو کبھی نہیں پکڑا ہوگا لیکن انہوں نے اپکے دو پکڑ کے مہمان بنائے ہوئے ہیں، کچھ عرصے سے اپکی کچھ حرکات نے انہیں پوری طرح اپکی طرف متوجہ کردیا اپ ہمارے چھوٹے سے ملک کے حصے الگ کرنے کی سرعام دھمکیاں دینے لگے بلکہ باقاعدہ ملک مخالفین کے سر پہ دست شفقت رکھ دیا کشمیر کی متنازعہ حیثیت بھی ختم کرنے کی کوشش کردی نتیجہ یہ نکلا کہ اپ کے منہ میں خاک کوئ ظالم بتارہا تھا کہ اپ کے ہاں یہ پوری طرح وڑ گئے ہیں اس لئے اپکے معاملات اب شاید ہی سدھر سکیں،اس شعبے کا نام رہنے دیں۔ بس اپ اسے "آئ شامت آئ" کے نام سے پکارا کریں،،،،
اچھا چلیں اپکے پڑوس کی ایک پرانی اور ایک نئ کہانی دہراتا ہوں 1980, 1990 اور 2000 کی دھائیوں میں سری لنکا میں تامل ٹائیگرز نے سری لنکن حکومت کو گلے سے پکڑا ہوا تھا سری لنکا اپکا پڑوسی ہے راجیو گاندھی نے سری لنکا کی درخواست پہ تاملوں کے خلاف کارروائی کے لئے فوج بھجوائ تاملوں نے اپکی فوج کو گھما کے رکھ دیا مجبوراً اپکی سینا واپس بھاگ ائ مگر تامل پیچھے پڑگئے اور 1991 میں اسی ماہ مئ کی 21 تاریخ کو ایک عوامی اجتماع میں راجیو گاندھی کو خودکش حملے میں ہلاک کردیا حملہ آور ایک تامل خاتون تھی جس نے کمر کے ساتھ بم باندھا ہوا تھا وہ راجیو کے چرن چھونے جھکی اور ساتھ ہی ڈوری کھینچ دی بم عین راجیو کے چہرے کے نیچے پھٹا تھا،،،
یاروں کا کہنا ہے کہ 9-2008 میں جب سری لنکا بالکل ہی گھٹنوں کے بل انے لگا تو ہمارے والوں کو منت کی کہ کچھ کریں اور پھر چند ہی ماہ میں 30 سالہ خطرناک ترین گروہ سرینڈر کرگیا اج سری لنکا میں تامل ٹائیگرز ایک بھولا بسرا خواب ہے، تامل ٹائیگرز بولے تو L.T.T.E لبریشن ٹائیگرز آف تامل ایلم،
اب نئ کہانی،بنگلہ دیش میں حسینہ واجد15سال سے حکمران تھی یہ کسی بنگالی حکومت کاطویل ترین دور اقتدار تھا محترمہ مسلسل پاکستان کے خلاف زہر اگلتی تھی پھر اچانک پتا نہیں کیا ہوا وہ ایک مثال ہے نا وہاں سے ماروں گا کہ تمہیں سمجھ ہی نہیں ائے گی ہوا کیا ہے؟ صرف دو چار ماہ میں مضبوط ترین اقتدار زمین بوس ہوگیا اور اگست 2024 کی ایک صبح حسینہ جان بچا کے بھاگی اور اپکی مہمان ہوگئ، یار لوگ کہتے ہیں کہ یہ سارا گھن چکر بھی ہمارے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا چلیں رہنے دیں ،،،،
اب اپنے اپ کو ہی دیکھیں اپ کے کان میں کسی نے کچھ ایسا پھونکا کہ بہار کے الیکشن سے پہلے کوئ بہانہ بناکے پاکستان پہ کود جاؤ وہ تو ویسے بھی ختم شد ہیں انکے ایک سابق بڑے نے کہا تھا ہمارے ٹینکوں میں پٹرول نہیں ہے ہم دس دن بھی جنگ نہیں کرسکتے، انکی فوج لڑنے سے گھبراتی ہے اپکو مزاحمت ہی نہیں ہوگی اور اپ فاتح ہوکے ایک مہاتما کی حیثیت حاصل کرلیں گےاپ تاحیات پردھان منتری بن جائیں گے،،،،
مگر افسوس اپ ایک بات بھول گئے یہاں کی فوج 2002 یعنی گذشتہ 23 سال سے مسلسل حالت جنگ میں ہے طالبان سمیت دیگر خوفناک عناصر سے برسر پیکار ہے اور اپ کو کیا بتانا اپ ہی تو ان مزاحمت کاروں کی پشت پہ ہیں اپ بھول گئے کہ اپکی فوج نے 50 سال سے کوئ خاص جنگ نہیں لڑی لیکن پاکستانی فوج مسلسل جنگ لڑ رہی ہے لہذا ہر طرح کے حالات کا بہت کامیابی سے سامنا کرسکتی ہے، وہی ہوا پہلے کی جنگیں 17 دن ہوتی تھیں اگلوں نے اس بار 17 گھنٹے بھی نہیں لگائے اور اپکی ہر طرف سے بجادی، سناہے اپ مسلسل ڈراونے خواب دیکھ رہے ہیں اور ساتھ ہی اس کو کالیں کررہے ہیں جس کے مشوروں کی بدولت اپ "جدے" گئے جب کہ اسکا فون مسلسل بند ہے یارا مودی جی کہیں آپ ہنی ٹریپ تو نہیں ہوگئے؟؟؟؟🥴
کوئ کہہ رہا تھا یہ لوگ اس بار کوئ اور ہی منصوبہ بنائے بیٹھے ہیں قیدی کو چائے پلانا نہیں بلکہ قیدی سے ہی چائے پکوانا چاہتے ہیں پتا نہیں اس بات کا کیا مطلب ہے؟؟؟
چلیں مٹی ڈالیں جو ہونا تھا وہ تو ہوگیا پریشان نہ ہوں میں کل کے اخری خط میں اپکو دو تین ایسی ٹپس دوں گا کہ اپ شانت ہوجائیں گے مزے سے اقتدار کے مزے لیں گے اور ہمارے والوں سے بالکل بھی خطرہ نہ رہے گا ساری ٹینشن خلاص، دوائ ضرور کھالینا ۔۔۔۔ خیر اندیش
S.R Khan
17.5.2025
جب دودھ اپنے ہاتھوں سے بنائے ھوئے بگھوان پر گرا کرنالیوں میں بہا دیں گے اور پیشاب خود پی لیں گے توایسے جسموں سے بدبو اور جھوٹ ھی نکلے گا سچ نہیں
مگر دنیا نے دیکھااور بتایا کہ ایک اللہ کو ماننے والوں نے جو بولا سچ بولا
پوری قوم یوتھ ہمیں بتلاتی رہی کہ ٹرمپ ائے گی اور خان کو چھڑوائے گی اور اس کام کیلئے شوکت خانم سیاسی ہسپتال کی زکوت سے بھرپور لابنگ کی گئی جبکہ آج ٹرمپ نے شہباز حکومت سے پپیاں اور جھپیاں ڈال لیں
مورخ لکھ گا کہ اس بار بھی یوتھیے جس دیگ کے آگے دھمال ڈالتے رہے وہ دیگ پھر پاکپتن پہنچا دی گئی اور اس وقت اس دیگ کا ورتاوہ لطیف ہے
لطیف جو نام ہے اعتماد کا
🚨🚨بڑی خبر
یہ چائینہ نے نقشہ جاری کیا ہے جس دن پاکستان پر پہلا حملہ ہوا اس دن dog fight جو دنیا کی جنگی جہازوں کی بڑی لڑائی تھی اس میں جہازوں کی مکمل پوزیشن اور اور انڈیا کے چھ جہاز کہاں اور کس پوزیشن پر مارے گے وہ بھی موجود ہے
انڈیا کے لیے بھیانک خواب