کراچی کے کسی بھی گھر میں چلے جائیں آپ کو تین یا چار سرائیکی نوکر ملیں گے جن کی بچیاں کراچی میں کام کر رہی ہوں گی آپ کہتے ہیں پنجاب well governed ہے اور کراچی رہنے کے قابل نہیں ہے پھر بھی سرائیکی لوگ کراچی میں بہت کم تنخواہوں پر کام کر رہےہیں مجھے اس سوال کا جواب دے دیں ! شبر زیدی
ٹوئٹر کا ایک سب سے غلیظ ترین اکاؤنٹ ہے، وہ ن لیگ سے جڑا ہے اور لگتا ہے اس شخص کی ن لیگ کے رہنماؤں سے بہت قربت ہے کیونکہ ان کی نواز شریف کے ساتھ عطا تارڑ کے ساتھ بھی تصاویر ہیں۔ وہ خواتین کے بارے میں جس طرح کی غلاظت لکھتا ہے، میرا خیال وہ ٹوئٹر پر سب سے غلیظ اکاؤنٹ ہے۔ ریما عمر
@Arman_khanxIK Sher Afzal Marwat failed the people of Lakki Marwat. As an MNA, he could have delivered real work with provincial support, but instead chose media fame.
آج یعنی 10 اور 11 دسمبر کی درمیانی رات
میرا کزن(ماموں کا بیٹا) عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس آیا، وہ ایک کالج میں لیکچرر ہیں، انہوں نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر رات تقریبا ساڑھے بارہ بجے لینڈ کرنا تھا، ہمارے گاؤں سے کچھ رشتہ دار بھی آئے ان کے استقبال کیلئے، وہ ایئر پورٹ پہنچنے سے پہلے ہمارے پاس آئے، چائے وغیرہ پی اور فلائیٹ کے وقت کا انتظار کیا، ہمارے گھر سے تقریبا وہ 12 بجے رات ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوئے، میرا بیٹا بھی ان کیساتھ ایئرپورٹ چلا گیا، زائرین کو ایئرپورٹ سے ریسیو کیا اور اسلام آباد کی جانب چل پڑے کیونکہ انہوں نے واپسی میرے بیٹے کو گھر چھوڑنا تھا، مجھے تقریبا پونے چار بجے بیٹے کے نمبر سے کال آئی، ابھی تک میں سو رہا تھا، میں نے انہیں واپسی کال کی تو بیٹے نے بتایا کہ ابو 26 نمبر چونگی کے قریب پولیس ناکے پر ہمیں پولیس والوں نے روکا ہے، کہتے ہیں تمہاری گاڑی سے چرس کا پیکٹ نکلا ہے اور میں نے جب سرچ کے دوران ویڈیو بنانے کی کوشش کی تو مجھ سے موبائل چھین لیا اور ویڈیو ڈیلیٹ کر کے اب مجھے واپس کیا، پولیس والے پیسے مانگ رہے ہیں، گاؤں سے آئے مہمان بیچارے بہت پریشان ہو گئے، جب تھوڑی دیر کے بعد بیٹے کو چھوڑنے وہ گھر آئے، میں نے بیٹے سے پوچھا تو اس نے مجھے بتایا کہ ابو پولیس والوں نے چاچو لوگوں سے پیسے لئے ہیں
اب دو، تین باتیں ہیں، میرا اور میرے بیٹے ڈوب ٹیسٹ کروا لیں میں، میرے باپ، میرے دادے تک نے کبھی سگریٹ کو ہاتھ بھی نہیں لگایا، دوسرا اگر چرس گاڑی سے نکلی تو پرچہ کیوں نہیں دیا جو کہ میرا بیٹا بار بار چیختا رہا کہ آپ پرچہ دیں، تیسرا یہ بیغیرتی کیوں کی پیسے لینے والی، مہمانوں اور اللہ کے گھر کے زائرین کی بے عزتی کیوں کی؟ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس پنجاب پولیس کے بعد کرپشن میں ٹاپ پر ہے، مجھے اس بیغیرتی کا جواب چاہیے، پہلے ہم سنتے تھے اور یہ واقعہ ہمارے اپنے ساتھ پیش آیا، دارالحکومت میں یہ کیسی بیغیرتی شروع ہے کہ شریف النفس، عزت دار شہریوں کو قانون کے رکھوالے بلیک میل کر رہے ہیں، میرا مطالبہ ہے کہ اس واقعے کی پوری انکوائری کرائی جائے اور جو دو تین لوگ اسلام آباد پولیس کے ملوث ہیں انہیں قرار واقعی سزا دی جائے, وزیر داخلہ اور آئی جی پولیس اس کی انکوائری کروائیں
Why I got an official invitation from🇵🇰#Pakistani government?
Click: https://t.co/OeLdniy7Ug
@TararAttaullah, Pakistani Information and Broadcasting Minister: "I showed your tweet to our PM Shehbaz Sharif. It's an official invitation to you and we will show you what Pakistan is about."
کوئی اس اینکر نما خاتوں بینش سلیم کو بتادے کہ پختون کون ہیں اور پختونوں نے اس ملک کیلئے کیا کیا کیا ہے؟
ویلڈن @Shiffa_ZY میڈم ،آپ نے اپنا حق بہترین انداز میں ادا کیا
صرف ایک شمالی وزیرستان پورے پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے لیکن اسکے لئے ضروری ہے کہ شمالی وزیراستان کو امن دیا جائے امن اسوقت ملے گا جب شمالی وزیرستان کے عوام کو وہ حقوق ملیں گے جو اسلام آباد اور لاہور والوں کو ملتے ہیں
ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لینے والے اور پختونوں کے خلاف زہر اگلنے والے اینکر رضی دادا کا پی ٹی وی پر کسی بھی پروگرام پر ہزار تک views نہیں ہے،،،،،،
ایسے لوگ کیوں بھرتی کئے جاتے ہیں ریاستی چینل میں؟؟
حکومت نے PTV میں کچھ صحافی انسٹال کیے ہیں رضی دادا بدبودار شخصیت جسکو مریم نواز نواز گڑ ڈالتی ہے کوئی اسکو چوری ڈالتا ہے وہ دہشت گردی کا شکار بننے والے پختونوں کو ہی الزام دیتا ہے کہ یہ غیور لوگ دہشتگردوں کو پناہ دیتے ہیں
اسد طور🔥🔥
https://t.co/eLJIMJHLkU