جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
"ایک مسنگ پرسن کے نام "
یہ ٹویٹ ایک مسسنگ پرسن کیلئے ہے -
مسنگ پرسن جو پچھلے تین سال سے نہیں دیکھا گیا ' اور پچھلے تین ماہ سے اس کے خاندان میں سے کسی نے اس سے نہ بات کی نہ ملاقات کی -
مسنگ پرسن جو پاکستان کا سب سے مقبول پرسن ہے لیکن غائب ہے -
مسنگ پرسن جس کی ایک آنکھ مسنگ کردی گئی لیکن ��س نظام اور اس عوام کے کان پر جوں تک نہ رینگی -
مسنگ پرسن جس کا مقدمہ نہ کسی تھانے میں درج ہوتا ہے نہ کسی عدالت میں دائر ہوتا ہے -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کی سپریم کورٹ ہی مسنگ ہوگئی- وہاں عدل مسنگ ہوگیا - وہاں انصاف مسنگ ہوگیا -
مسنگ پرسن جس کس انتخابی نشان مسنگ کردیا گیا جس کا بیلٹ باکس مسنگ کر دیا گیا -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کا آئین ترمیم زدہ کرکے مسنگ کردیا گیا -
مسنگ پرسن جس کے سب مقدمے بھی ماوراے عدالت ' جس کی سب سزائیں بھی ماوراے عدالت - جس پر الزام بھی ماوراے عدالت - جس کا انجام بھی ماوراے عدالت -
مسنگ پرسن جس کے وسیلے سے اس ملک میں کینسر مسنگ ہونے لگا ' پر آج وہ خود آمریت کے کینسر سے گھائل مسنگ نظر آتا ہے -
مسنگ پرسن جس کے اپنے بھی مسنگ ' جس کے سجن بھی مسنگ ' جس کی عوام بھی مسنگ ' جس کے منسٹر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے وکیل بھی مسنگ ' جس کے مشیر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی جیل کے باہر دھرنا بھی مسنگ ' عوام کا بپھرنا بھی مسنگ - پارٹی کا احتجاج بھی مسنگ - کوئی ہڑتال کوئی لانگ مارچ بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی میڈیا پر سے اب خبر بھی مسنگ ' جس کا نام بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس نوجوان کا سیاست میں اشتیا�� بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس ملک کے غریب کا "احساس " بھی مسنگ ' جس کے بعد بے گھر کی "پناہ گاہ " بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد بیمار کا "ہیلتھ کارڈ" بھی مسنگ ' جس کے بعد "بلین ٹری اور ماحولیات" کی بات بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد ملک کا وقار بھی مسنگ ' آزاد خارجہ پالیسی کا انداز بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد وردی کی حرمت بھی مسنگ اور پاسبان سے محبت بھی مسنگ -
یہ میرا کالم اس مسنگ پرسن کے نام ہے جس کا مسنگ ہونا اب اس ملک ؛ اس نظام اور اس عوام کیلئے ایک نیو نارمل بنتا جارہا ہے اور سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس نسیان اور اس بیوفائی اور طوطا چشمی پر ہمارا ضمیر بھی مسنگ -
قلم کی جسارت وقاص نواز
-----------------------------------------------------
@MoeedNj @ImranRiazKhan @SabeeKazmi786 @ARYSabirShakir @MarioNawfal @soulful7867 @salmanAraja @SohailAfridiISF
خوشخبری۔ ایران امریکہ جنگ کا خاتمہ ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔
شہباز شریف صاحب۔ اب پاکستانی عوام کو پونے چار سو روپے فی لیٹر پیٹرول بیچنے کا کوئی جواز نہیں۔
حکومت کو ابھی اور اسی وقت پیٹرول کی قیمت میں ٹھیک ٹھاک کمی کرنی چاہئے۔ اب یہ ظلم فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔
اسد قیصر چھا گئے 🔥🔥🔥
کس اخلاقی اتھارٹی سے تم بجٹ پاس کرتے، کس اخلاقی اتھارٹی سے قانون پاس کرتے ہو، تمھیں خود پتہ ہے، تمھاری بیویوں کو پتہ ہے، تمھارے بچوں کو پتہ ہے، تمھارے ڈرائیورز کو پتہ ہے تم مسترد شدہ ہو، تم ہارے ہوئے ہو،
تمہارا لیڈر بری طرح ہار گیا پورا شریف خاندان ذلیل ہو کر ہار گیا اور فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنائی گئی
اسد قیصر کا وفاقی وزر عطاء تارڑ اور احسن اقبال کو جواب
عمران خان کو باقاعدہ ایک مسنگ پرسن بنا دیا گیا ہے،
کوئی نہیں جانتا اس وقت عمران خان کہاں ہیں کس حال میں ہیں،
تحریک انصاف کی قیادت خاموش رہ کر ظالم کے ظلم میں برابر کی شراکت دار کیوں بن رہی ہے؟
بھٹو پھانسی لگنے سے پہلے کہہ کے گیا تھا، کہ اگر مجھے تختہ دار پر لٹکایا گیا تو آپ اگلے سو سال پچھتائیں گے، ابھی تو صرف پچاس سال ہوئے ہیں،
وہ ایک شخص جو مزاحمت کی علامت بن کر جیل کاٹ رہا ہے،
خلیل الرحمٰن قمر
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
آپ عمران خان کو 5 سال مزید جیل میں رکھیں یہ ملک ترقی نہیں کرے گا۔ ہماری چمکتی ہوئی معیشت کو گرا دیا گیا جو کہ بغض عمران خان نہیں بلکہ بغض پاکستان تھا
شاندار گلزار۔۔۔
میرے ذرائع آمدن میں وکالت بھی ہے، زمینداری بھی ہے، مجھے پراپرٹیز سے رینٹ بھی آتا ہے،
الیکشن کمیشن نے قانون بنایا کہ قومی اسمبلی کے الیکشن پر 40 لاکھ خرچہ کرنا ہے، میں نے ان سے سوال کیا آپ سمجھتے ہیں 40 لاکھ میں الیکشن لڑا جا سکتا ہے، تو جواب ملا نہیں، میں نے کہا پھر ��پ یہ قانون کیوں بنا رہے ہو؟ اسلام آباد کی ایک سڑک پر پینا فلیکسز لگوانے ہو تو 40 لاکھ کم ہیں،
پاکستان میں حکومت مجبور کرتی ہے عوام کو غیر قانونی کام کرنے کے لیے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
میں پچاس ہزار ووٹوں کی لیڈ سے ن لیگ کے تجربہ کاروں کو الیکشن ہرا کر آیا ہوں،
اور میں صرف ایک مرد قلندر کے نام پر ووٹ لے کر آیا ہوں، جس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی، فیصل آباد سے نوجوان ایم این اے رانا عاطف
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
جنرل عاصم منیر کے کیریئر میں مسلسل یہ بات رپورٹ ہوتی رہی کہ وہ ذہنی مریض ہے مگر ان رپورٹوں کے باوجود وہ ترقی کے زینے چڑھتے گئے بطور DGISI یہ ذہنی مریض جب ایران گیا تو اس ذہنی مریض نے ایرانی حکومت کے بارے میں کوئی بکواس کی جس کی شکایت ایرانیوں نے کی تو عمران خان نے اس ذہنی مریض کو عہدے سے ہٹا دیا تھا ! احمد نورانی ۔