نوشہرہ سے افسوناک مناظر 💔
پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں کپڑوں کی سب سے بڑی مارکیٹ (گل مارکیٹ / رشکئی مارکیٹ) میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے شدید آگ لگ گئی۔
ہائے غریب پاکستانیوں!!💔
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی ڈویژن اپڈیٹ
تاریخ: 6 جون 2026
پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری حاجی نثار صاحب، کی قیادت میں کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد، سینئر نائب صدر ظہور محسود، سیکریٹری اطلاعات فوزیہ صدیقی، نائب صدر عصمت نیازی ، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری غلام رسول، ڈپٹی جنرل سیکریٹری حیدر خلیل، سیکریٹری لیگل آفیئر ایڈوکیٹ خان زمان، اور جوائنٹ سیکریٹری نزاکت عباسی، صدر کیماڑی انجینئر عبدالرحمن، انفارمیشن سیکریٹری کیماڑی زیب خان ، چینیسر ٹاون صدر حنیف سواتی، نے سندھ کے نائب صدر داوا خان صابر ، معراج شاہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔
وفد نے 63 روز قید کاٹنے کے بعد رہائی پانے والے داوا خان صابر، معراج شاہ کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے، وفد نے ان کی استقامت، ثابت قدمی اور جدوجہد کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن اور رہنما ہر مشکل وقت میں اپنی پارٹی اور عمران خان صاحب کے ساتھ جدوجہد جاری رکھیں گے۔
جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی کراچی ڈویژن
ایران دو ہیں۔
ایک وہ جو پاکستانی زائرین دیکھ کر جاتے ہیں (قم اور مشہد اور تہران کے کچھ پرانے حصے) اور دوسرا وہ ہے جو یورپین ٹورسٹس دیکھنے آتے ہیں ( اصفہان، شیراز، کاشان، یزد، تبریز اور جدید تہران)۔
میں نے دونوں دیکھے ہیں۔ اور تیسرا بھی جو ٹورسٹس نہیں دیکھ سکتے۔ یہ ایران یہاں رہنے اور سوسائٹی کا حصہ بن کر زندگی کرنے سے سمجھ میں آتا یے۔ یہ ایران ہزاروں سال پرانے تمدن کا تسلسل یے۔
ایران میں حکومتیں بھی دو ہیں۔ ایک وہ جو امریکہ سے برسرِپیکار ہے۔ دوسری وہ جو خدمت خلق میں جتی ہوئی ہے۔ یہ بلدیاتی حکومتیں ہیں۔ جیسے انگلینڈ میں city councils ہیں۔ اسے "شہرداری" کہتے ہیں۔ ہر شہردار کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا شہر دوسروں پر بازی لے جائے۔ سارے بڑے شہروں میں ایک صحت مند مقابلے کی فضا ہے۔ چھوٹے شہر بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔
یاد رہے ایرانی شہروں میں کمشنر، ڈپٹی کمشنر یا اسٹنٹ کمشنر نہیں ہوتے۔ انکی ضرورت ہی نہیں یے۔ یہ کالے انگریز نہیں ہیں۔ صرف ایک منتخب شہردار اور اسکی ٹیم ہوتی ہے۔ سارا انتظام انکے ہاتھوں میں ہوتا ہے۔ شہرداری بہترین کام کررہی ہے۔
پارلیمنٹ سپیکر محمد باقر قالیباف اور ایران کا سابق صدر محمود احمدی نژاد دونوں تہران کے شہردار رہ چکے ہیں۔ اسی سے ان کی طبیعت میں خدمت کا جذبہ پیدا ہوا ہے۔ قالیباف 12 سالوں تک تہران کا مئیر یعنی شہردار رہا۔
از جمی ورک
تصویریں "یزد" شہر کی ہیں۔
سائفر سامنے آنے پر عمران خان کی جان کو خطرہ مزید بڑھ گیا ہے، کل فیصلہ کن منگل ہے عمران خان کے لیے کچھ کرنے کے لیے
اگلے ہفتے منگل سے حج کی چھٹی پھر عید کے چھٹیاں اور پھر جون سے اگست تک عدالتوں کی چھٹیاں ، سہیل آفریدی نے عمران خان کی بہنوں کو دھوکہ دے دے کر معاملات بڑی عید تک پہنچا دیے آگے کہےگا کہ گرمیاں ہیں تحریک نہیں چل سکتی
عدالتیں بھی بند ہے ، خود خاندان سمیت نتھیاگلی میں رہیگا جب کہ عمران خان تندور جیسے جیل میں اہلیہ کے ساتھ اپنے اوپنر کا میچ کھیلنے کا انتظار کرے گا اور عمران خان کی بہنیں سڑکوں پر خوار ہونگی
لہذا کل کے لیے پریشر بنائیں
نوجوانوں۔
باہر ملک جانےسےبہتر ہےکہ اس مارکیٹ کو گھر بیٹھیں سیکھیں اور اپنے ملک میں ہی $$ کمائیں۔ یہ مارکیٹ نئےلوگوں کےلیے مشکل ضرور ہےمگر ناممکن نہیں!
پیسے لگاکر نہیں، بلکہ پہلے ڈیمو اکاونٹ پر پریکٹس کریں، 1،1 چیز کےبارے میں ریسرچ کریں! پہلے سیکھیں
link:
https://t.co/DYVj4KREjG