سالگرہ مبارک ھو میرا بھائی.
ایک اور سال، ایک اور موقع، امید، حوصلے اور قیادت کی نئی کہانی لکھنے کا۔
اللہ آپ کو صحت، خوشیاں، اور اپنے مقصد میں کامیابی عطا کرے۔
#HappyBirthdayImranKhan
آپ نے دشمن کے مہنگے ترین رافیل طیارے گرا دیے—اب گزارش ہے کہ اُن "ٹفروں" کو بھی ہٹا دیں جو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں۔ قوم کا مطالبہ ہے: اب وہی آئے جو 22 کروڑ عوام کا حقیقی نمائندہ ہے،
(عوام کی آواز)
ایسا لگتا ہے جیسے ملک الموت اس طیارے
پر سوار ہے اور ہر طرف موت رقص کر
رہی ہے کوئی میزائل طیارے کو چُھو نہیں
سکتا ماشاءاللہ محمد و آل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم تمہارے محافظ ہوں ❣️
پیارے سر ، لاکھ بار گزارش اس شاہین کی تصویر شوشل میڈیا پے اپ لوڈ کردیں ورنہ حسرت ہی رہیگی اس پھرتیلے شاہین کو دیکھنے کی ۔ پلیز کسی مصلحت سے کام نہ لیجیئے گا شکرا گزار رہینگے
@OfficialDGISPR