اس کی تلاش میں دربدر یونہی پھرتا رہا۔
ہر راستے سے پوچھا، ہر شہر ڈھونڈتا رہا۔
وہ ملا نہیں، مگر اس کی یاد کئی بار ملی۔
میں ہر بار اس سے ملکر ٹوٹتا بکھرتا رہا۔
سخن ساز
#قافلہ_ادب
دوسروں کے باطنی عیب ڈھونڈو مال و دولت میں ایک دوسرے کے ساتھ مسابقت نہ کرو ایک دوسرے سے حسد نہ کرو آپس میں بغض نہ رکھو ایک دوسرے سے روگردانی نہ کرو اور اللّٰہ کے ایسے بندے بن کر رہو جو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔
(صحیح مسلم: 6536)
#قافلہ_ادب#سحر_بیاں
﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
*12 ربیع الأول 1448ھ*
*26 اگست 2026ء*
*11 بھادوں 2083ب*
*بروز بدھ Wednesday*
*بھائی چارہ قائم رکھنا!*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا بدگمانی سے دور رہو کیونکہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے دوسروں کے ظاہری عیب تلاش کرو نہ
#قافلہ_ادب
⬇️⬇️
﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر*
*13 ربیع الأول 1448ھ*
*27 اگست 2026ء*
*12 بھادوں 2083ب*
*بروز جمعرات Thursday*
*اطاعتِ رسولﷺ!*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا میں جس کام سے تمہیں روکوں اس سے اجتناب کرو اور جس کام کا حکم دوں اپنی استطاعت کے مطابق اس کو کرو کیونکہ
#قافلہ_ادب