دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے
اے روح عصر جاگ کہاں سو رہی ہے تو
آواز دے رہے ہیں پیمبر صلیب سے
اس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں بار
بیمار اب الجھنے لگے ہیں طبیب سے
#قافلہ_ادب#سحر_بیاں
﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر*
*11 ربیع الأول 1448ھ*
*25 اگست 2026ء*
*10 بھادوں 2083ب*
*بروز منگل Tuesday*
*رسول اللّٰہﷺ سے محبت کرنے والے!*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد
#قافلہ_ادب
⬇️⬇️
اگر
قدرت آپ کو
کچھ بنا مانگے
عطاء کر رہی ہے
تو شکر گزاری سے
اس کو رکھ لیں اس پر
کیوں کیسے کم یا ذیادہ کی
بحث میں مت جائیے
کیا یہ کافی نہیں کہ
آپ اس سب کےلئے منتخب کئے گئے
ہم بَتاتے ہیں ، مسئلہ اَپنا،
لوگ کہتے ہیں ، شعر اَچّھا ہے۔
کِس کی آنکھوں سے کون روتا ہے،
صِرف اَللّہ ، جان سکتا ہے۔
اَپنے اَپنے مُغالطے ہیں میاں،
وَرنہ دُنیا میں کون کس کا ہے۔
#ہم_رات_اور_فسانے#اردو_زبان
سالگرہ مبارک میرے دوست! 🌸🎂
کچھ رشتوں کے لیے کسی نام، کسی وجہ یا کسی لمبی داستان کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تم ٹوئیٹر پر ملے اور جانے کب ایک اجنبی سے اپنے بن گئے۔ ﷲ تمہیں سکون، خوشیاں اور لمبی خوبصورت زندگی دے، اور تمہاری مسکراہٹ ہمیشہ سلامت رہے۔ ❤️🖤
@shah__zad987@shah_zad987
@saeedka58435245@SK___097@shah_zad987 جنم دن کی شبھ کامنائیں دینے کیلئے بہت شکریہ ❤️
خود کو اظہار میں لانے کے لیے ہوتے ہیں
شعر کب نام کمانے کے لیے ہوتے ہیں
ہم نے اس دنیا میں پیدا ہو کر احسان تو کوئی نہیں کیا البتہ اس دنیا کو وختہ ضرور ڈال رکھا ہے۔
ہنستی کھیلتے مزید ساڑتے رہیں گے لوگوں کو۔
خوب جیئں جناب ۔
❤️