✍️🔥 تجھے دؤر سے چاہنا
*** منظور ہے مجھے ❣️
میری اس عبارت پہ غرور ہے مجھے
تجھے اپنے لفظوں میں
******چھپا کے رکھوں گی ۔۔۔۔🫰
✍️اپنی شاعری میں بسا کے رکھوں گی
****چاند سا ہے تؤ****
****تیری چاندنی نہیں****
میں خود کو تیری زمین بنا کے رکھوں گی
چاندنی 🌙 ہوں یار
#محبت_مافیا
چاندنی ✨🌙
*ہمیشہ ایسے انسان کو چنو!*
*جس کے لیے تمہاری محبت پرانی نہ ہو*
*اس کی محبت اور چاہت وقتی نہ ہو *
*جو ہمیشہ تم کو محبت کا احساس دلائے*
*اور بتائے کہ تم اس کے لیے ایک نعمت ہو*
. جو تمہیں احساس دلائے*
*اس جیسی محبت تم سے کوئی اور کبھی نہیں کر سکتا
#متاعِ_دل
چاندنی ✨🌙
💛💛💛
*خاموشی بھی بولتی ہے...*
*کچھ لوگ الوداع نہیں کہتے،*
*بس آہستہ آہستہ ہماری زندگی سے*
*نکل جاتے ہیں...*
*اور پھر ان کی خاموشی*
*ساری عمر سنائی دیتی رہتی ہے۔* 🤍
#chandii_ki_batin💙
#متاعِ_دل 💙
چاندنی ✨🌙
سوال لکھوں جواب لکھوں
میں رتجگوں کاحساب لکھوں
جو ہو اجازت تو تم پہ جاناں
محبتوں کی کتاب لکھوں
سنا ہے ہم نے تمہارا رتبہ بہت بڑا ہے
بتاؤ مجھ کو ادب میں رہ کر
آ پ لکھوں جناب لکھوں
#chanfii_ki_batin 🥰
#متاعِ_دل 💙
@ChShanawar8 خزاں میں اوڑھ کے ..!
قول و قرار کا موسم
بہار ڈھونڈ رہی ہے
بہار کا موسم __!
وہ میرے ساتھ نہیں ہیں
تو دل کے صحرا پر
سمے بکھیر رہا ہے
بہار کا موسم __!
تمہارے قُرب کی ..
مدھم سی اک حرارت سے
ہے ڈھیر راکھ تلے ..
انتظار کا موسم❣️
@NoorZirwa61275 خزاں میں اوڑھ کے ..!
قول و قرار کا موسم
بہار ڈھونڈ رہی ہے
بہار کا موسم __!
وہ میرے ساتھ نہیں ہیں
تو دل کے صحرا پر
سمے بکھیر رہا ہے
بہار کا موسم __!
تمہارے قُرب کی ..
مدھم سی اک حرارت سے
ہے ڈھیر راکھ تلے ..
انتظار کا موسم❣️
چاندنی ✨🌙
چاندنی ✨🌙
*بانو قدسیہ لکھتی ہیں
کہ:*
*کوئی نہ کوئی ایسا ہوتا ہے جس سے ہم*
*بلا وجہ ناراض*
*ہوتے ہیں
صرف اس امید پر کہ وہ ہمیں منائے گا۔*
#chandiii_ki_baten 💙
#متاعِ_دل💙
چاندنی ✨🌙
*کچھ دکھ... کبھی پرانے نہیں ہوتے*
ہر زخم کا تعلق محبت سے نہیں ہوتا...
کچھ درد اُن خوابوں کے بھی ہوتے ہیں، جنہیں پورا کرنے سے پہلے ہی زندگی خاموشی سے چھین لیتی ہے۔
اور پھر انسان مسکراتا تو رہتا ہے... مگر پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا۔
#متاعِ_دل💙