@Pinodiary_xu وچ درویشاں مندر مسجد رل گیا تیرا لال نی مائیں
ہر در تے لبھدا پھردا، اپنا ہی اک حال نی مائیں
ناماں دے پردیاں پچھے، اک نور دا رستہ اے
دل پاک ہو جائے جتھے، اوتھے رب دی مثال نی مائیں
#متاعِ_دل
#سیمی#اردو_زبان
بات مقدر کی ہے ساری بخت کا لکھا مارتا ہے
کچھ سجدوں میںمر جاتے ہیں،
کچھ کوسجدہ مارتا ہے
صرف ہم ہی ہیں جو تجھ پر پورے کے پورے مرتے ہیں
ورنہ کسی کو تیری آنکھیں کسی کو لہجہ مارتا ہے
#سیمی#اردو_زبان
یرےساتھ جو وقت بِتایاہے
اسےقندیل ساروشن پایاہے
موسم تو وہی اچھےہیں
تیرےعشق کا جن پر سایاہے
تیراساتھ نہیں پریادتوہے
بس وہ یاد میرا سرمایہ ہے
کچھ بھی ممکن نہیں تاحیات لیکن
تیرےہجر کودل میں بسایاہے
کرکےیاد تجھےشام و سحر
اپنےدل پہ یہ ظلم ڈھایاہے
محمد اشتیاق سلیمی
چن ڈس گئے عید دے اے لوکو
ھنڑ ہر کوئی عید منیسی
اے عید کریسی خوش کہیں کوں
اتے کہیں کوں ڈھیر رویسی
کوئی لگدیاں دے وچ رل بہسی
کوئی تنہا عید کریسی
جیندے سنجڑ کدائیں ٹر گئے ھن
او مٹیاں سر وچ پیسی
#متاع_دل#سیمی
نئے منظر جواں رکھتے ہیں بینائی کو
زندہ رہنا ہے تو دل میں کوئی حسرت لاؤ
خونِ دل، خونِ جگر مانگتے ہیں شعر میاں
شدت عشق یا شدت نفرت لاؤ
انعم ظامی
#سیمی#اردو_زبان
میراتم سےرابطہ ہویانہ ہو
ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں
تم اُن خیالوں میں شامل ہو
جنہیں وقت مٹانہیں سکتا
تم میری خاموش دعاؤں ادھورےخوابوں
اوردلکےسب سےمحفوظ گوشےمیں رہتےہو
تم میرےتخیل میں ہمیشہ رہوگے
تمہیں میرےتخیل سےکوئی جدانہیں کرسکتا
یہاں تک کہ تم بھی نہیں
#سیمی#اردو_زبان
سب جِسےبےاماں سمجھتےہیں
ہم اُسےسائباں سمجھتےہیں
چھت کی تقسیم کیسی ہوتی ہے
یہ پرندےکہاں سمجھتےہیں
ہم سُناتےہیں حالِ دل اُنکو
وہ اُسےداستاں سمجھتےہیں
ہم بھی دریا صفت ہیں جانِ جہاں
اپنی گہرائیاں سمجھتےہیں
یاخدارائیگاں نہ کراُنکو
جومجھےرائیگاں سمجھتےہیں
انعم ظامی
#سیمی#قومی_زبان
مصروف کر دیا ہمیں حساسیت نے دوست
چھوٹی سے بات دیر تلک سوچتے رہے🥀
اِک شخص تیری دید سے لبریز ہوگیا
اِک ہم جو صرف تیری راہ دیکھتے رہے
انعم ظامی
#سیمی#اردو_زبان