اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر اگلی خودکش کارروائی کے لیے استعمال ہونے والی خاتون کے اہل خانہ نے اس سے لاتعلقی اور بیزاری کا اظہار کر دیا ہے۔ ...
یہ صورتحال اس بیانیے پر سنجیدہ سوال اٹھاتی ہے جس میں کہا جاتا ہے کہ بلوچ خاندان اپنی خوشی سے اپنے بچوں کو مسلح تنظیموں میں بھیجتے ہیں۔ اگر واقعی ایسا ��وتا تو پھر بار بار خاندانوں کی جانب سے پریس کانفرنسز میں لاتعلقی اور انکار کیوں سامنے آ رہا ہے؟
یہ سوال بھی اہم ہے کہ اگر بعض حلقے یہ مؤقف رکھتے ہیں کہ عوام ایسی تنظیموں کو اپنا خیرخواہ سمجھتے ہیں تو پھر انفرادی کیسز میں خاندانوں کی جانب سے مسلسل اظہارِ بیزاری کو کیسے دیکھا جائے؟
اسی کے ساتھ یہ بھی واضح ہونا چاہیے کہ کیا ایسی کسی خاتون کا نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے یا نہیں، اور اس حوالے سے ریاستی و سماجی مؤقف کیا ہوگا؟ بلوچ معاشرے میں عزت، غیرت اور ننگ و ناموس کے حوالے سے جو حساسیت پائی جاتی ہے، اس تناظر میں بھی کھل کر گفتگو ضروری ہے
@AlifyaSohail
@kirannaz_KN
@KenRoth
@NidaKirmani
@HamidMirPAK
@kalmatiJD
@MussartAhmadzeb
@SammiBaluch
@beyondfiles
1/2
قاد یانی بولا:
*"یہ تو اعلٰی چیز ہے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
*"جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔"
قاد یانی جج بولا:
"یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔"
مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
ٹھیک ہے۔۔
🚨⚠️🔞🚨
السلام علیکم
پاکستان
بلوچستان میں جاری آپریشن میں اب تک 80 سے زائد عالمی دہشتگرد BLA کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے
سیکیورٹی فورسز پورے جوش و جذبے سے آپریشن کر رہی ہیں الحمدللہ
یہ کچھ تصاویر عالمی دہشتگرد BLA کے ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی ہیں
یاد رہے یہ صرف ایک مقام پر مارے گئے دہشتگردوں کی چند تصاویر ہیں
#BLA_Attack_Repulsed
*مشکل وقت میں دوست اور دشمن کی پہچان ہوتی ہے ۔*✔️
*بلوچستان بلخصوص گوادر کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھنے والی دہشتگرد تنظیمیں اور انکے ترجمان ان مشکل حالات میں نظر نہیں آرہے ہے ۔دوسری طرف اس وقت پاکستان فوج ،ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے گوادر کی عوام کے ساتھ ہے
ہم سب کی یہ ذمہ داری ہے کہ ملک کو جو مسائل درپیش ہیں ان کا حل تلاش کریں۔ محنت, دیانتداری, خلوص دل اور لگن سے کام کریں اور اپنے ملک کو مشکل دور سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔
#PakNeedStability
#PropagandaExposed
جس راشد بلوچ کی تصاویر لیکر اسلام آباد میں مظلومیت کی آڑ میں احتجاج کیاجا رہا تھا کیا اپ اسکی حقیقت معلوم ہیں؟
راشد بلوچ عرف راشد 2008 میں چائینیز قونصلیٹ پر حملہ کرانے میں ملوث تھا
اس حملے سے قبل راشد کو دہشتگرد تنظیموں کی طرف سے 9 لاکھ دیے گئے تھے
ایک مہینے پہلے ماہ رنگ اور باقی نام نہاد کی سرپرستی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی نے شیعب بلوچ کے حق میں احتجاج نکالا تھا
لیکن انکی چال بازی اور نسل کشی کا ڈرامہ تب سب کے سامنے آیا جب شیعب بلوچ کی میت کو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے #BLA کے جھنڈے میں دفنایا گیا۔
ریاستی اداروں کے خلاف نعرہ بازی اور سکیورٹی فو��سز پر حملوں میں ملوث بساک اور یکجہتی کمیٹی جیسے شرپسند عناصروں کے گروپوں کو کلعدم قرار دیا جائے اور انکے سربراہوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے