یوم فتح خیبر
امام علی علیہالسلام نے جنگ خیبر کے دن قلعہ خیبر کا دروازہ اس طرح اکھاڑا کہ مسلمان اس کے ذریعے قلعے میں داخل ہو گئے اور اسے فتح کر لیا۔ روایت کے مطابق اس دروازے کو چالیس آدمیوں نے اٹھانے کی کوشش کی لیکن وہ اسے اٹھا نہ سکے۔
دلائل النبوة، جلد 4، صفحہ 212
A proxy Ziyarah of Imam Kadim (as), the father of Imam Reza (as), will be performed on his martyrdom anniversary.
Leave your names and requests in the comments and repost this to ensure that more believers can participate.
بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟
کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔
بہلول نے کہا، لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اپنے دامن کو جھاڑا اور وہا ں سے اٹھ کر آگے چل دیئے۔
شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے، مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا۔
"جب انڈیا کا طیارہ 2019 میں پاکستان کی حدود میں داخل ہوا ،ہم نے پوری طور پر وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کیا، عمران خان صرف یہ کہا “ فائر “اور اگلے 2 منٹ میں انڈین طیارہ ہم گرا چکے تھے عمران خان اتنا دلیر ہے ،آج بھی اس کو سلوٹ کرتا ہوں! Air chief
اکثریت جانتی اور مانتی ہے کہ عمران خان سے بہتر پاکستان کو کوئی لیڈ نہیں کر سکتا مگر چند کرپٹ عناصر اپنی کرپشن اور غلط کاریاں بچانے کے لئیے پورے ملک کو داؤ پر لگانا چاہتے ہیں!
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو اچانک آگ لگ گئی۔۔۔ گاڑی میں سوار افراد اور عمران خان محفوظ ہیں، واقعہ گجرات جلسہ سے اسلام آباد واپسی کے دوران روات کے قریب پیش آیا۔۔۔
Video Credit: @NoumanGeePK