صُحبت انکی اِختیار کریں، جِن کےدرمیان گُناہ کرتے ہوئے شرم آئے ، اور ایسے لوگوں سے اجتناب کریں جِن کے درمیان رہ کر نیکی کرتے ہوئے جھجھک یا ہچکچاہٹ محسوس ہو
#pious#sins #
برسات کے علاوہ بھی کھانے پینے کی اشیاء ڈھانپ کر رکھیں چونکہ ابھی ساون جاری ہے چھپکلی کے چھوٹے چھوٹے بچے گھوم رہے ہوتے ہیں احتیاط💯
#rain#moonsoon#lizard
قرآن مجید میں بھی اللہ کی تخلیق کردہ نشانیوں پر غور کرنےکی بارہا دعوت دی گئی ہے۔وہیل مچھلی کی مثال ایسی ہی ایک نشانی ہے جو ہمیں سکھاتی ہےکہ اللہ کی کوئی مخلوق، چھوٹی ہو یا بڑی، بیکار نہیں۔ یہاں ہر ذرے کو مقصد دیا گیا ہے
Like and Follow
7
دنیاکی سب سےبڑی مخلوق وہیل اپنی جسامت کے سبب ہی حیرت کاباعث نہیں،بلکہ اسکے جسمانی افعال بھی کائناتی نظام کےایک نہایت دقیق توازن کا مظہر ہیں۔
آج سائنس یہ تسلیم کرتی ہےکہ وہیل کاپیشاب اور فضلہ، سمندر کیلئے کسی قدرتی نعمت سےکم نہیں بلکہ یوں کہیے کہ"آبِ حیات"ہے۔
#Whale#fish#sea
1
یہ سب کیا محض حادثاتی ارتقاء کا نتیجہ ہو سکتا ہے؟کیا اتنا زبردست باہمی ربط رکھنے والا نظام، جس میں پانی، فضا، نباتات، اور جانور سب ایک دوسرے سے جڑے ہوں خود بخود بن سکتا ہے؟
یقیناً نہیں!
6
(خاص طور پر Streptococcus mutans) ہیں، جو مٹھاس پر پلتے ہیں اور تیزاب بناتے ہیں۔
- اب جانا جاتا ہے کہ دانتوں میں کیڑا ایک محض افسانہ ہے۔
یہ کہانی اس بات کی یاد دہانی ہے کہ انسانی سوچ اور علاج کیسے وقت کے ساتھ بدلتے ہیں—اب ہم سائنس کی بنیاد پر بہتر فیصلے کر سکتے ہیں۔
3
کئی ہزار سال تک مختلف تہذیبیں یہ سمجھتی رہیں کہ دانتوں میں کیڑا (tooth worm) ہوتا ہے جو دانت میں سوراخ کر کے درد اور سڑن پیدا کرتا ہے۔
- 5000 قبل مسیح کے سمیری دور سے چین، مصر اور ہندوستان تک یہی تصور رہا کہ دانتوں میں درد یا کیویٹیز کی وجہ ایک چھوٹا کیڑا ہے۔
1
- لوگ دانت میں دھواں ڈال کر یا جڑی بوٹیوں کی مدد سے اس فرضی کیڑے کو نکالنے کی کوشش کرتے تھے، لیکن اکثر اصل علاج دانت نکالنا ہوتا تھا، جو بہت دردناک تھا۔
- یہ غلط فہمی 18ویں صدی تک قائم رہی، پھر سائنس میں ترقی ہوئی—کھوج ہوئی کہ حقیقت میں دانتوں کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریا
2