بریکنگ نیوز ،، ایران کاحیران کن حملہ ،، ایران کا بیلسٹک میزایل خرمشہر خیبر 4 پورا اصرائیل کراس کر کے اسرائیل کے میڈیٹریرین سمندر کے ساحل پر کھڑے کروز شپ میں جا لگا۔جہاں سے صیہونی اپنے ملک سے باہر نکل رہے تھے،، کہ اچانک میزائیل ایک شپ پر جا گرا ،، کم از کمُ300 سے 500 یہودی سوار تھے۔ افرا تفری مچ گئی۔ بہت زیادہ ہلاکتیں بتائی جا رہی ہیں،، یہودیوں کی چیخین نکل رہی ہیں،، انکو اب فسطینی ضرور یاد آتے ہوں گے
بریگیڈیئر حسن افضل شہید کی آج چھٹی برسی ہے۔
89L/C سابقہ 69PR/CMI 🇵🇰
20 جون 2020 کو، وہ کوویڈ 19 کی وجہ سے اپنے ابدی ٹھکانے کے لیے روانہ ہوئے۔
#Lahuukiroshni#pmt#pakarmy
وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں جہاں برگن اسٹاک میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تسلسل میں تکنیکی مذاکرات ہوں گے۔ ان مذاکرات میں وزیراعظم، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی و ایرانی وفود بھی شریک ہوں گے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد متوقع ہے جبکہ ایران کا وفد باقر قالیباف کی سربراہی میں پہنچ رہا ہے۔ یہ اجلاس یادداشت پر دستخط کے بعد فالو اپ کے طور پر منعقد ہو رہا ہے۔
🇵🇰 A significant diplomatic engagement begins as Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir arrive in Switzerland to participate in the technical-level talks at Bürgenstock. These discussions mark the next phase following the Islamabad Memorandum of Understanding and reflect Pakistan’s commitment to constructive dialogue and regional stability.🇨🇭🇵🇰

یوتھیوں کی روزانہ کی پیٹرول پر پروپیگنڈہ بازی کہاں گئی؟
آج حقیقت یہ ہے کہ پاکستان خطے میں سب سے کم قیمت پر پیٹرول فراہم کر رہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ۔
پاکستانی فلم انڈسٹری کی سابق اداکارہ اور سٹیج ڈانسر و بزنس وومین نرگس کا کہنا ہے کہ میں اپنی شوبز کی کمائی سے باقاعدگی سے زکوة ادا کرتی رہی ہوں اور زکوة مال کو پاک کر دیتی ہے۔ ایک انٹرویو میں نرگس نے کہا کہ 1992 سے جب میں نے کمانا شروع کیا، میں کبھی اپنی آمدنی 2.5فیصد زکوة نکالے بغیر گھر نہیں لے گئی، میں قسم کھا کر کہتی ہوں کہ زکو ةآپ کے مال کو پاک کر دیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں اپنی پیشہ ورانہ زندگی کو عبادت سمجھ کر انجام دیتی تھی اور میرے کیریئر میں کوئی فحش رقص تلاش کرنا مشکل ہو گا۔ سابقہ اداکارہ نرگس کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔