سانگلہ ہل میں پانچ سالہ بچی کے سامنے ماں سے زیادتی، ایک ملزم کی گن پوائنٹ پرزیاتی دوسراپہرہ دیتا رہا،ملزم بااثر ہیں ہم کو صلح کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے ہے۔ اگر مجھے انصاف نہ ملا تو میں کوئی دوسرا راستہ اختیار کروں گی
#MotowayIncident
ڈاکٹر عامر لیاقت کو دیکھیں۔کراچی میں زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی مروا کے قتل ہونے کے تین دن بعد پہنچے تو میڈیا کے سوال کرنے پر الجھ گئے اور بدتمیزی شروع کر دی۔
قربانی کے دن اگر آپ کے محلے میں کسی کے گھر دال بنی تو بجدا آپ کا جانور سینگوں پر بیٹھا کر آپ کو پل صراط پار کروانے کے بجائے ٹکریں مار مار جہنم میں پھینک دے گا
#EidAlAdha#EidAladha2020#عيد_مبارك
We all are battling demons of our own. Sometimes you might feel like you're alone in all this and giving up seems tempting. But know that Allah is always with you ,He's watching over you. He doesn't burden a soul beyond its strength. May Allah alleviate our worries .
Ameen
3 ہزار ہندو اسلام آباد میں آباد ہیں۔۔
ن لیگ نے زمین مندر کے لئے تحفے میں دی
ابھی مندر نہیں باونڈری وال بنا رہے تھے۔۔
مسلمان ہندو سکھ عیسائی سب ٹیکس دیتے ہیں پھر ان پیسوں سے مندر کیوں نہیں بن سکتا۔۔؟
https://t.co/trKgoRzvSj #MandirTauBanega
آئے دن ینگ ٖڈاکٹرز کے دھرنے اور کام نہ کرنے کی دھمکیاں کیا ہیں وجوہات۔۔؟ گورنمنٹ ہسپتال میں ڈاکٹرز کا رویہ کچھ اور پرائیوٹ کلینک میں کچھ اور۔۔۔ا ڈاکٹر بننے پر خرچہ کتنا آتا ہے ۔۔؟؟
Video link https://t.co/T1RJZ7Xs6R
@YDA_Gilgit_GB@ydakp_official@BalochistanYda@YoungSindh
سنھیارچی کے یوسف رضا گیلانی پر الزامات درست ہیں یوسف رضا گیلانی اس طرح کی حرکتوں کے عادی ہیں
جنرل (ر)امجد شعیب
@CynthiaDRitchie
وڈیو لنک
https://t.co/RPcBhxcJX5
ہر اچھے کام پر تنقید کیوں؟ ارتغل غازی دیکھنا حرام جامعہ بنوری کو یہ فتوی دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟
وڈیو لنک
https://t.co/02ml3CrPnG
#ErtugrulUrduPTV#PTV
امریکہ کی بعض ریاستوں میں ٹرکوں میں مسلح افراد آئے جنہوں نے لاک ڈاؤن کھولنے کا مطالبہ کیا اور ریاستوں کے گورنروں کو دھمکیاں دیں
اگر ایسے مظاہرے کسی اور ملک میں ہوتے تو ان کے بارے فورا بیان آتا عوامی انقلاب
کیخلاف امریکہ اس کی حمایت کرتا ہے
#coronavirus
حکومت کی رٹ چیلنج کرنے کے باوجود۔۔حکومت مولویوں کے خلاف ایکشن لینے سے گریزاں کیوں۔۔؟؟
مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی کیوں ضروری۔۔؟؟کرونا کے لئے مساجد ہائی رسک کیوں۔۔؟؟
https://t.co/FnGO14paVi
@SaboohSyed#WeStandWith_MuftiMuneeb#Mullahs
سرکاری حج سکیم کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
سرکاری عازمین حج اپنے بینکوں میں میڈیکل فارم30 اپریل 2020 تک جمع کرا سکتے ہیں
میڈیکل سرٹیفیکٹ جمع کرانے میں توسیع جاری حالات کے پیش نظر کی گئی ہے: ترجمان مذہبی امور
کیا تفتان بارڈر زلفی بخاری کے کہنے پر کھولا گیا۔۔؟ْکیا کرونا وائراس پاکستان میں ایران سے آیا ہے۔۔؟ جانئے ڈپٹی سیکرٹری مجلس وحدت مسلمیں ناصر شیرازی سے
@mwmpakofficial
Video link
https://t.co/nFkBGTN4pI
#ThursdayMotivation#ChineseVirus#COVIDー19