پولیس اور مقامی لوگ مل کر پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے سیاحوں پر تشدد کر رہے ہیں، اور یہ وہی مقام ہے، چلاس گلگت بلتستان، جہاں خواتین پر بھی ہاتھ اٹھایا گیا تھا۔ یہ کیسا ظلم ہے؟ ایسے واقعات گلگت بلتستان کی سیاحت پر بہت برا اثر ڈالیں گے اور لوگوں کے اعتماد کو نقصان پہنچائیں گے.
آزاد کشمیر میں یہ بلوائی سرکاری بسوں اور ملازمین کو قبضے میں لیکر پوچھ رہا انکا اب کیا کرنا ھے آپ لوگ بتاؤ
اگر اس پر ایف آئی آر کر کے واپس لینی ھے تو پھر اچھا ھے اسکا منت ترلہ کر لو اور انسانی جانیں بچا لو
بجلی تین روپے فی یونٹ، آٹا 2100 روپے فی من ہوا لیکن تسلی نہیں ہوئی، معاملہ بارہ نشستوں پر بھی رکنے والا نہیں اور یہ بھی ایک بہانہ ہے، اصل مقصد کیا ہے؟ سردار امان کی تقریر سنیں، باور رہے کہ آپکی کوئی بھی قومیت ہے آپکو تحفظ اسلئے ہے آپکی تکریم اسلئے ہے کہ آپ پاکستان کا حصہ ہیں کوئی الگ سے آزادی نہیں لے کر آیا تھا پاکستان آزاد ملک بنا تھا آزادی کی قدر جاننا چاہتے ہو تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو جہاں سے آئے ہوئے لوگوں کیلئے مختص نشستیں بھی آپ چھیننا چاہتے ہو، اسطرح کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسکا خمیازہ پھر آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں
Trump on Iran:
I gave them a break at the request of Pakistan. The field marshal and the prime minister of Pakistan are great.
We stopped them from going to war with India.
As witnessed by the international community, the people of #Afghanistan reject the Taliban and its ideology. Consequently, the Taliban continue to suppress the population, particularly the youth.
🔺🇨🇳❌🇮🇳
بڑی خبر: لداخ میں بھارت کو بڑا جھٹکا!
چینی فوج نے لداخ کے علاقے 'ڈیمچوک' گاؤں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ بھارتی شہری اپنی ہی آنکھوں کے سامنے چینی فوج کی نقل و حرکت کی ویڈیوز بناتے رہ گئے۔ لداخ بارڈر پر پوزیشن تبدیل؟
کوئی بھی کہے غدار یا باغی مت کہو یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں۔
انکے ساتھ مذاکرات کرو تو اسے یہ ویڈیو دیکھائیں ۔
ایسے تو شفا ہسپتال غزہ میں یہودیوں نے حملہ نہیں کیا تھا
یہ مودی کے خصئیے پہاڑئیے ان سے بھی آگے نکل گئے۔
🚨🇦🇫🇵🇰✈️Pakistan Airforce has carried out precision airstrikes on two terrorist camps in Khost and Paktika, Afghanistan, 56 Afghan taliban TTP BLA terrorists killed in strikes.⚔️
#PakForGlobalStability
سیکیورٹی اداروں کی کاروائی کوٹلی آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی گاڑی سے اسلحہ برآمد❗
کوٹلی آزاد کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے رات گئے ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران مبینہ طور پر اسلحہ برآمد کر لیا۔
گاڑی میں سوار عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد احتجاج میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔🔴🔵❗
دیکھ لو، آنکھیں ٹھنڈی کر لو!
بلوچستان کے قبائلی بلوچ آج بھی ایک آواز ہیں: "پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ"
زمین بھی ہماری، پرچم بھی ہمارا، پاکستان بھی ہمارا! 🇵🇰
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
⚡️🇵🇰🇨🇳
Pakistan and China will use AI-monitored trucks for mining in CPEC 2.0 projects from China to Pakistan areas.
This will be the world’s first project to use AI trucks, says Chinese media CGTN.
#BREAKING 🇵🇰🇨🇳⚡ The J-35 era begins in South Asia!
Pakistan has agreed to acquire up to 40 units of China’s cutting-edge stealth J-35 fighter jet,becoming the first international buyer of China’s latest stealth aircraft.
The message is clear: We're Ready
HOLY SHIT 🇩🇪🚨
A woman in Germany says “Free Palestine.” Police swarm, cover her mouth, drag her down like a beast.
That slogan is now banned in Germany because it’s considered antisemitic.
If you say it, the state silences you by force.
🇵🇰🇨🇳#Breaking: Pakistan Becomes First International Buyer of China’s J-35 Stealth Fighter
Pakistan has agreed to purchase up to 40 J-35 fighter jets, becoming the first export customer for China’s latest 5th-generation stealth aircraft.
A major boost to Pakistan’s air power.