نظریاتی کا فرق بتاؤں؟
آج تک کسی پٹواری نے نہیں کہا کہ آٹا ھزار روپے کلو ھوجائے اور پٹرول پانچ سو روپے لیٹر بھی ھو جائے تو پرواہ نہیں ۔
یہ صرف یہوتھیئے ھی کہہ سکتے تھے
ایران کے ساتھ جنگ میں ہلاک ہونے والے 4 امریکی فوجیوں کی میتیں امریکا پہنچا دی گئیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق قومی پرچم میں لپٹی فوجیوں کی میتیں ڈوور ایئر بیس، ڈیلاویئر پہنچائی گئیں، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور دیگر اعلیٰ حکام
موجود تھے۔۔۔۔۔
نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والے 4 صدر 6 جرنیل 30 جج فتنہ عمرانیہ جیسے غلیظ کردار اور 50 سیاستدان ذلیل ورسوا ہوگے لیکن مسٹر بین شہباز شریف نےاکیلے یہ کام کر دیا
خاندانی بادشاہتیں کم از کم محکمانہ فوجی آمریتوں سے تو بہتر ھوتی ھیں ۔ حکمران کو خاندانی عزت اور prestige کی فکر تو رہتی ھے .. یہاں تو بعد میں کہتے میں نہیں محکمہ تھا ۔۔میرا ضمیر جاگ گیا ۔ اب میں کتاب لکھوں گا
تلمیذ راجہ
دہلی کی صورت حال
پر امن احتجاج کرنے والوں کے ساتھ سلوک دیکھ لو یوتھیو
کئی جان کی بازی ہار گئے ہیں اور کچھ کی تشویش ناک حالت ہے
تم لوگ بھونکتے تھے نہ گولی کیوں چلائی دیکھ لو اب دہلی میں ایسے گولی چلتی ہے
دہلی میں تم لوگوں والا پروپیگنڈا نہیں سچ نظر آ رہا ہے
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے