پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
میرے لیڈر کا ایمان پختہ ہے۔۔یہی وہ ایمان ہے جس کے پیچھے عوام اپنی جان دینے کو تیار ہے۔۔میرا رب ہر اس تکلیف کا حساب لے گا جو ظلم کی صورت میں آپ نے خان صاحب پر کیا ہے
اداکارہ حنا بیت آبدیدہ💔
شکر ہے حکومت نے ہوش کے ناخن لیے اور کانسٹیٹیوشن ون کے معاملے پر فوری کمیٹی بنا دی گئی
کاش بری امام اور کچی آبادیوں کے اُن غریب خاندانوں کے لیے بھی کوئی کمیٹی بنتی، جن کی ساری زندگی کی جمع پونجی، گھر اور نسلوں کی آبادیاں ایک لمحے میں ختم کر دی گئیں،وہ بھی اسی پاکستان کے شہری تھے
اسی لیے عمران خان صاحب کہتے تھے: دو نہیں، ایک پاکستان
The House of Lords is echoing concerns about @ImranKhanPTI’s situation during the debate held on 26th March 2026 , now getting global traction. Ending authoritarianism resonates with those pushing for democracy and human rights in Pakistan.
Imran Khan’s detention, his isolation, transnational repression and other human rights violations urging due process, legal access, and humane treatment, while calling on the UK to press Pakistan on the rule of law, democracy, and human rights.
@hrw@Jemima_Khan
#ImranKhanUnlawfullyDetained