بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟
کاشف عباسی کا ٹی وی اسکرین پر شاندار کم بیک آتے ہی میاں نوازشریف کی مجی ٹھوک ڈالی، ننگا کر کے رکھ دیا 🔥🔥🔥
میاں صاحب کو میں سن رہا تھا مجھے ہنسی آرہی تھی کہتے ہیں 25 کروڑ عوام آپ کیوں کھڑے نہیں ہوتے؟ حضور آپ نے پچھلے پچیس تیس سال میں کیا کیا ہے جہاں آپ کو موقع ملا ڈیل کر گئے 1999 میں مارشل لاء لگا آپ کھڑے رہتے آپ ڈیل کر کے باہر چلے گئے لوگوں کو اِدھر ہی چھوڑ گئے واپس آئے پھر لوگوں نے آپ کو بھاری مینڈیٹ سے جتوایا 2016/2017 میں حالات خراب ہوئے آپ نے اس پورے ملک کو پنجاب کو اینٹی اسٹبلیشمنٹ بنایا فوج کے پیچھے لگایا خلائی مخلوق پانچ جج یہ عدلیہ یہ فوج اور یہ آئی ایس آئی آپ نے لگایا پھر ڈیل کی باہر چلے گئے اب واپس آئے ڈیل کر کے واپس آئے پہلے سے فیصلہ طے کر کے آئے میں مینارے پاکستان جاؤں گا وہاں پر میں کبوتر اُڑاؤں گا پھر عدالت سے میرے کیس ختم ہونگے پھر الیکشن ہوگا الیکشن میں نے جیت جانا ہے نہیں بھی جیتا تو ہارنے والے کو بازی گر کہتے ہیں بازی گر بن گئے وہ جس میں انکی حکومت بھی بن گئی آپ حلقے کی سیٹ بھی ہارے ہوئے ہیں یہ ہے ہماری جمہوریت
انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ نے نواز شریف کو دنیا کے سامنے ننگا کرکے کتے والی کردی
یاسمین راشد صاحبہ کو کیسے پرایا گیا اور نوازشریف کو کس طرح سے فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنائی گئی الجزیرہ نے ثبوتوں کے ساتھ وڈیو چلا دی۔۔
ڈرگ ڈیلر پنکی کا ایک ملٹی نیشنل بنک میں سیلری اکاؤنٹ تھا اس اکاؤنٹ میں اربوں روپوں کی ٹرانزیکشنز ہوئیں بلائیں اسٹیٹ بنک کے گورنر کو اس ملٹی نیشنل بنک کے چیف ایگزیکٹو کو بلائیں پوچھیں اس کا اکاؤنٹ کیسے کھل گیا آپ اس بنک میں اکاؤنٹ کھول کر دکھائیں آپ کا شجرہ نکال لیں گے ! شبر زیدی
جب میری آخری ملاقات ہوئی، جو بات میں نے پہلے نہیں بتائی، کیونکہ میرے اندر ہمت نہیں تھی وہ بتانے کی۔
انہوں نے مجھے کہا:
"یہ مجھے مار دیں گے۔ انہوں نے مجھے مارنے کا پلان کیا ہے، اور عاصم منیر اس کا ذمہ دار ہوگا۔"
عظمیٰ آپا۔۔۔۔۔۔
🚨صحافیوں کے بادشاہ جناب کاشف عباسی کا باؤ جی کے بار بار خروج پر بہترین پوسٹ مارٹم
کاش کوئی گوالمنڈیلا جی کو سمجھائے کہ اب عوام کو پُھدو بنانا بند کردیں چند سو پٹواری رہ گئے ہیں ان پر گزارا کریں 💯👍🔥
جو اس وقت اقتدار میں ہیں یہ تو گدھے ہیں اصل میدان کا فاتح تو اس وقت قید میں ہے ذرا اسے رہا کرکے دیکھیں یہ سب لندن بھاگ جائیں گے،
گلگت کے نوجوانوں کا جذبہ 🔥
امریکہ کی ایک معمولی سی سرکاری آفیسر کو جس طرح لائن میں کھڑے ہو کر ادب سے یہ بڑھے بابے سن رہے ہیں ان شکلوں اور اس گھٹیا جنریشن سے انکی سطحی سوچ سے GenZ کو نفرت ہے نفرت ہے نفرت ہے۔۔ غلامی سے بوٹ پالشی سے چاپلوسی سے نفرت ہے
جب عمران خان وزیراعظم تھے تو پیٹرول 150 تھا جبکہ ڈالر 180 تک آیا تو نیچے موجود لوگوں نے مہنگائی مارچ کیا کہ عوام کا جینا محال ہو چکا ہے اس لیئے حکومت چھوڑو اور ہمیں آنے دو - آج پیٹرول 400 کے قریب ہے جبکہ ڈالر 280 پر ہے اور کہتے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے.
گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے پاس بلے کا نشان نہیں، پارٹی پرچم نہین لیکن اس کے باوجود لوگ تحریک انصاف کے پرچم تھامے پارٹی ترانوں پر کگہ کگہ رقص کرتے دیکھائی دے رہے ہیں
پاکستان میں اب فوج کا وجود نہیں رہا بلکہ یہ ایک مکمل عسکری سیاسی پارٹی بن چکی ہے، جس کا چیئرمین عاصم منیر ہے اور ڈی جی آئی ایس آئی اس پارٹی کا جنرل سیکریٹری ہے۔
ایک ایک جھٹکے میں چالیس تو کبھی پچاس تو کبھی 55 روپے پٹرول کی قیمت بڑھانے والی حکومت نے پورے 4 روپے پٹرول کی قیمت سینے پر پتھر رکھ کر کم کر دی
کون لوگ او تساں ؟
نواز شریف کے حلقے کی عذداری کا فیصلہ اس بنیاد پر ہوا کہ ڈاکٹریاسمین کے دستخط ٹھیک نہیں ہوئےاس لیے نواز شریف کا پورا الیکشن درست ہوگیا ہے ۔ حافظ نعیم الرحمان نے کراچی سے سیٹ چھوڑ کر گواہی دی کہ یہاں سے میں نے تحریک انصاف والے جیتے ہیں ۔ گجرات سے ن لیگ کے عابدرضا کوٹلہ نے کہا ہم نہیں جیتے لیکن جن ق لیگ والوں کو جتوایا گیا ہے وہ بھی نہیں جیتے ہوئے کیونکہ اصل میں تحریک انصاف جیتی ہے
یہ ہے فارم 45 47 عذرداریوں کی حقیقت !