اے این پی مطالبہ کرتی ہے کہ محکمہ اطلاعات کے مسئلے کو میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے۔تمام سٹیک ہولڈرز کو قانون اور میرٹ کی بالادستی قائم کرنی ہوگی۔محکمہ اطلاعات اہم ترین محکمہ ہے، ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے تمام معاملات رکے ہوئے ہیں۔احتجاج کو مذاکرات کے ذریعے ختم کیا جائے۔ اگر میرٹ کے مطابق پوسٹنگ ٹرانسفر ہو تو کبھی بھی اس قسم کے حالات نہیں بنیں گے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سٹیک ہولڈرز اور ذمہ داران مل بیٹھ کر اس معاملے کو جلدازجلد حل کریں۔
ثمرہارون بلور
ترجمان عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا
حکومت کی ہٹ دھرمی کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال،کابینہ ممبران سے پی آر اوز بُلانے پر غور، کسی بھی قسم کی تشہیر، خبر اور کوریج سے مکمل بائیکاٹ اور مرحلہ وار محکمہ کی خدمات بند کرنے پر اتفاق، پی ایم ایس آفسر کی بطور ڈی جی تعیناتی کے نوٹیفیکیشن کی معطلی تک خدمات کی عدم فراہمی پر اکتفا۔
ڈی جی انفارمیشن کی پوسٹ پر PMS افسر کی تعیناتی غیر قانونی ہے، پی ایم ایسو ایسوسی ایشن کیلئے سیکرٹریٹ میں جگہ کم پڑگئی تو اب ڈائریکٹوریٹس کا رخ کرنے لگے ہیں، تعیناتی کا نوٹیفیکیشن واپس نہ لیا گیا تو منگل کو ڈی جی انفارمیشن کے دفتر کا گھیراو کرینگے
ڈی جی انفارمیشن کی پوسٹ پر PMS افسر کی تعیناتی غیر قانونی ہے، پی ایم ایسو ایسوسی ایشن کیلئے سیکرٹریٹ میں جگہ کم پڑگئی تو اب ڈائریکٹوریٹس کا رخ کرنے لگے ہیں، تعیناتی کا نوٹیفیکیشن واپس نہ لیا گیا تو منگل کو ڈی جی انفارمیشن کے دفتر کا گھیراو کرینگے
A CSS officer can be appointed as DG sports, anti corruption, FDA/LDA/CDA, Environment, PHA etc.
But an officer who started his/her career in these departments can not become DG.
Am I right?
@KamilMarwatov @ismailkhan__ You do not make sense. How these short trainings can be a substitute for specialised Accounatany Qualifications. I.e. ACCA. CA. CIMA, CIA and CPA. It can never be.
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس آفیسر ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈیڑھ بنیادی تنخواہ کے بطور الاونس کے حصول کیلئے دائرکردہ کیس میں حکومت سے بار بار کمنٹس مانگے گئےجو بروقت جمع نہ کئے گئے، کورٹ نے حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے پندرہ دن کے اندر اندر کمنٹس جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ #equalpay4all@Jhagra
دیگر کیڈرز افسران اور اٹیچڈ ڈیپارٹمینٹ کے ملازمین کی تنخواہوں میں بہت زیادہ تفاوت ہے اس تفاوت کو ختم کیا جائے۔ انہوں اسمبلی فلور پر کہا ہے مہنگائی کے اس طور میں ایک جیسے سرکاری ملازمین کے درمیان امتیازی سلوک نا انصافی ہے۔
تحریک التوا کے مطابق صوبائی سیکرٹریٹ سمیت دیگر کیڈرافسران کو ایگزیکٹو الاؤنس کے نام پر بنیادی تنخواہ کا ڈیڑھ گنا بطور الاونس دیا جاتا ہے لیکن اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس کے ملازمین کو اس الاؤنس سے محروم رکھا گیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر @GreatDurani نے آج پختونخوا اسمبلی میں اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس افسران کی آواز بن کر دیگر کیڈرز کے برابر تنخواہ بارے تحریک التواء جمع کرایا۔ جسے سپیکر @MushtaqGhaniPTI نے بحث کے لیے منظور کرلیا۔ہم ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں @IMMahmoodKhan@Jhagra
78 employees of KP tourism dept forcibly sent in surplus pool. We strongly condemn this action and demand justice from relvant quarters. This act will put the career of all 78 employs at risk. @IMMahmoodKhan @ImranKhanPTI @kptourism https://t.co/3KpfLCtO2Q
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر، @KPESED مینجمنٹ کیڈر کے گریڈ 19 کے ڈی ای او پشاور صاحبزادہ حامد محمود کو افسران کیلئے آواز اُٹھانے پر انتقامی طور پر او ایس ڈی بنادیا گیا ہے جس کی بھرپور مذمت کیجاتی ہے۔ @ShahramKTarakai سے التماس ہے کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کیجائے
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس طلب، چیف سیکرٹری کے احکامات کے باوجود انکوائیریاں اور تبادلے سمجھ سے بالاتر ہے، احکامات واپس نہ لئے گئے تو افسران کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، مہنگائی کیلئے لائحہ عمل سے متعلق اگلے ہفتے اجلاس طلب
#stopdiscrimination
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس طلب، چیف سیکرٹری کے احکامات کے باوجود انکوائیریاں اور تبادلے سمجھ سے بالاتر ہے، احکامات واپس نہ لئے گئے تو افسران کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، مہنگائی کیلئے لائحہ عمل سے متعلق اگلے ہفتے اجلاس طلب
#stopdiscrimination