آزاد کشمیر کے موجودہ نظام میں ن لیگ اپنی حیثیت کھو چکی ہے اور یہی تاثر ابھر رہا ہے کہ اگلی گورنمنٹ بھی پیپلزپارٹی کو دی جا رہی ہے۔
@sgqadir@tariqfarooq60@mushtaqminhas
@tariqfarooq60@sgqadir
ن لیگ نے پاکستان میں اپنی حکومت بچانے کے لئے آزاد کشمیر کی ن لیگ سے کھلواڑ کر دیا ہے۔ آپ لوگ ایک طرف پی پی پی کو ووٹ دیں گے اور پھر اپوزیشن یہ منافقت ہے اور کچھ نہیں
عمران خان کے دور حکومت میں یوتھیا برگیڈ ہمیشہ اے آر وائی ٹی وی چینل دیکھتی رہتی تھی۔ اور ایک بڑے یوتھیے نے کل یہ اقرار کر لیا کہ میں اے آر وائی دیکھ رہا تھا
میں کھیلنا چاہتا ہوں ، میں پڑھنا چاہتا ہوں، میں جینا چاہتا ہوں ۔۔
یہ بچہ زندگی کی آخری سٹیج پر ہے اور چند دنوں کا مہمان ھے اگر اپ اس کی زندگی بچانا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی انسان مسیحہ بن کر اس کی زندگی بچانے کا وسیلہ بن جائے ۔۔ 🙏🏻
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیریوں کے ناجائز مطالبات تو مان لیے۔۔
لیکن کچھ حقائق عوام کے سامنے لانا بہت ضروری ہیں۔۔اس مفصل رپورٹ میں دیکھئیے۔۔۔۔۔۔۔
ویسے سوچئیے کہ آزاد کشمیر۔۔پانی کے علاوہ پاکستان کو دیتا کیا ہے؟
وفاقی حکومت سالانہ 55 ارب روپے بجلی سبسڈی اور 14 ارب گندم سبسڈی پہلے ہی دی رہی تھی۔مزید سبسڈیز لے لیں۔
ٹیکسسز دیتے نہیں۔۔۔۔
پاکستان مسئلہ کشمیر کی وجہ سے آج تک سینکڑوں ارب ڈالرز کا 75 سالوں میں نقصان اٹھا چکا ہے اور انہوں نے ہمیشہ ثابت کیا ہے جیسے ہمارے ساتھ ہونے کی وجہ سے ہمارے اوپر کوئی احسان کر رہے ہوں۔۔۔
یہ احتجاج کر کے انہوں نے زیادتی کی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
@Asadrchaudhry آپ کے انہی نفرت انگیز رویوں نے کے پی کے ، بلوچستان اور سندھ کے لوگوں میں نفرت بھر دی ہے اور اب کشمیریوں کو بھی اپنے خلاف کر رہے ہیں آپ لوگ۔ آپ حکومت پاکستان پہ زور دیں کہ کشمیریوں کو الگ کر دیں۔ ہم ایک آزاد ریاست کے طور پہ بھی جی لیں گے
@Asadrchaudhry جو پروڈکشن ہو رہی ہے اس کا 30 فیصد بھی پاکستان کشمیریوں کو نہیں دے رہا ۔ ہمیں پاکستان سے محبت ہے اس وجہ سے ہم پاکستان کے خلاف بولنا پسند نہیں کرتے ورنہ حقائق لکھے تو یقین کریں کہ آپ کو منہ کی کھانی پڑے گی اور بے تکے وی لاگ اور ٹویٹ بھول جاؤ گے
@Asadrchaudhry ہمارے آباو اجداد کی قبروں کو مسمار کر کے ڈیم بنائے جبکہ آپ لوگ کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیتے۔ جہاں ڈیم بننے کی بات آتی ہے وہاں احتجاج شروع ہو جاتا ہے۔معاہدہ ہے یا نہیں اس کو ایک طرف رکھیں کالا باغ ڈیم بنوائیں اور کشمیریوں کو پاکستان سے الگ کر دیں۔