Don't mix your words with your mood, because you will have many options to change your mood but you'll never have any option to replace the spoken words.
کیا کسی سزا یافتہ قیدی کا بیرون ملک علاج کے لیے جانا ۔۔ پاکستان کی تاریخ میں کوئی مثال ملتی ہے ؟؟؟؟ اعظم نذیر تارڑ صاحب کیا باقی قیدیوں کو بھی یہ سہولت حاصل ہے تھی یا ہو گی ؟؟؟ پھر اس قیدی کا واپس بھی نہیں آنا اور یہاں اشتہاری ہو جانے کی کوئی مثال ملتی ہے ؟؟؟؟
سر ایک ہی سطر میں آپ نے تمام کورٹ رپورٹرز کو جھوٹا قرار دے دیا، اس لیے جواب دینا میرا فرض بنتا ہے۔ بہتر ہوتا آپ خود عدالت تشریف لے آتے، یا کم از کم اپنے ہی ادارے کے کورٹ رپورٹر کو ایک کال کر لیتے، یا کسی اس صحافی کو جو کمرہ عدالت موجود تھا سے تصدیق کرلیتے تو شاید "باخبر قانونی و حکومتی ذرائع" کے نام پر یوں جھوٹ کو سچ بنا کر پیش نہ کرنا پڑتا۔ الحمدللہ! کورٹ رپورٹرز واٹس ایپ پر موصول ہونے والے 'پروپگنڈا ڈرافٹس' کو 'ذرائع کی خبر' بنا کر عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونکتے، بلکہ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں، کانوں سے سنتے ہیں اور فیصلوں میں پڑھتے ہیں بلا خوف وہی رپورٹ کرتے ہیں، غلطی کی گنجائش ہوتی ہے، لیکن اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ درجنوں کورٹ رپورٹرز کمرہ عدالت میں موجود ہونے کے باوجود اتنی بڑی غلطی ایک ساتھ کر جائیں۔
24 کروڑ آبادی کے پاکستان میں اس سال 355 افراد کو سول اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ دوسری طرف ہندوستان کی آبادی 140 کروڑ ہے، وہاں امسال 131 افراد کو پدما سول ایوارڈز دیئے گئے ہیں۔ اتنے تیس مار خان، افلاطون ہونے کے باوجود بجانے کیوں پاکستان ترقی نہیں کر رہا، سسٹم کولیپس کر جاتا ہے۔۔۔
ان ایوارڈ کی کیا ویلیو ہے ہم عام پاکستانیوں کی نظر میں؟
زیرو۔۔۔۔
ہر ایرا غیرا جس نے اس ملک کو کسی نا کسی طرح لوٹا ہے، برباد کیا ہے، وہ ایسے ایوارڈ لیے بیٹھا ہے۔
ترجیحات کا فرق: انڈیا میں بہت کم ایسی شخصیات ہیں جن کو تین سول ایوارڈز ملے ہیں، ان میں لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر جیسے نام آتے ہیں۔ سیاستدان، جنرلوں اور بیوروکریسی کا حساب تو بعد میں ہو گا، ہمارے ہاں تو اسلام آباد کے ایک پوش سیکٹر کے حکیم صاحب تین سول ایوارڈ تمغہ امتیاز، ستارہ امتیاز، ہلال امتیاز لے اُڑے ہیں۔
کمال ہو گیا ویسے شہباز حکومت نےڈیڑھ سال سے بند ادارے یوٹیلیٹی کارپوریشن کے ایم ڈی فیصل نثار چوہدری کو بھی سول ایوارڈ دے دیا۔۔ جس نے کابینہ کے فیصلوں کو روند دیا۔۔ گیارہ ہزار سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کو چودہ ماہ کے بعد بھی انکا حق نہیں دیا۔ وہ کیسے اعلی ترین ایوارڈ کا حق دار بن گیا۔۔
کیا کبھی کسی نے شھباز گل کی تصویر، انٹرویو, کوئ اخبار میں مضمون 2019 سے پہلے کسی نے دیکھا؟ موصوف کے مطابق 2002 سے قائد اعظم یونیورسٹی میں پروفیسر تھے یعنی دانشور۰ اچانک امریکہ سے پنجاب حکومت جہاں کچھ عرصہ بھی نہیں گزار سکے اور نکال دئیے گئے۰ وجہ خود بتادیں پیچھے لمبی لمبی داستانیں ہیی۰ پھر اسلام آباد میں بیٹھ گئے کئ لوگوں کی منتیں کر کے کچھ جگہ بنائ۰ بہت کوشش کی فیصل آباد سے ٹکٹ ملے عمران خان نے ٹکٹ نہیں دیا۰ آئے دن بنی گالہ میں ہاتہ پائ کرتے تھے۰ آخر میں عمران خان نے انٹری بین کر دی وجہ ابھی تک اصل نہیں بتاتے۰ اب موصوف کی وہی حرکتیں پارٹی میں لڑائ کرانا، زرائع کا استعمال کر کے ہر ایک کی کردار کشی کرنا۰ ابھی وقت عمران خان کا ہے۰ آنے والے دنوں میں ان کے 4 سالہ دوانیہ کے بے شمار قصے ہیں۰ ایک ایک کر کے سب سامنے لائے گے۰ فکر ناٹ۰
ابھی بھائ کو دھندہ کرنے دو عمران خان کے نام پر۰ دیکھتے ہیں لانگ مارچ میں اپنی یو ٹیوب کی کمائ سے کتنا خرچ کرتے ہیں
جب تک ملک میں قانون سب کیلئے برابر نہیں ہوتا، ادارے سیاسی دباؤ سے آزاد نہیں ہوتے،میرٹ نہیں آتا،عدالتیں آزاد نہیں ہوتیں ۔۔معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی۔۔یہی اصول ہے کسی دوست ملک کی امداد سے کب تک ہم معیشت کو سنبھال سکتے ہیں۔
لاوارث کراچی میں والدین نے بچوں کو سڑکوں پر لاوارث چھوڑ دیا
گزشتہ شام کریم آباد انڈر پاس ایکسیڈنٹ،
جائے حادثہ پر زخمی حالت میں بیہوش چھوٹا بچہ اور قریب ہی سائیکل موجود ہے
کریم آباد انڈر پاس تعمیر ہونے اور تیز ٹریفک کے باوجود اطراف کے رہائشی بچے سائیکل چلاتے ہیں جو پہلے بھی حادثے کا سبب بن چکے ہے۔
بریکنگ نیوز: عمران خان سے ملاقات کی کہانی بیرسٹر سلمان صفدر نے مزید کُھل کر بیان کر دی !!
میری عمران خان سے سپریم کورٹ کے حکم پر اُن کے جیل سیل میں ملاقات ہوئی تو مجھے اُن کا واش روم گندا لگا تو عمران خان نے کہا کہ ٹھیک ہے میں نے اپنی خواہشات محدود کر دی ہیں مجھے معلوم ہے کہ میں قید میں ہوں، عمران خان نے کہا میرا کھانا، سِیل، سیکیورٹی سب ٹھیک ہے، قیدِ تنہائی کی بھی خیر ہے صرف میری آنکھ کا مسئلہ دیکھیں، میری آنکھ 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
پاکستان کا سب سے بڑا جرم ساہیوال کول پاور پلانٹ ہے جو شہباز شریف نے لگایا تھا کوئلہ کراچی سے آتا ہے اور ساہیوال میں بجلی بن رہی ہے کسی نے پوچھا آپ نے یہاں کیوں لگایا پلانٹ تو اس نے کہا میں چاہتا ہوں پنجاب میں بجلی بنتی نظر آنی چاہیے اب اس سمیت پانچ پلانٹ بند پڑے ہیں ! شبر زیدی ۔۔
Let me recount his achievements;
1- Kept country out from Covid (Pandamic) once in a century witnessed by world
2- despite Covid Poverty rate reduced
3- 2/3.5 years posted more than 6% growth
4- Exports and agriculture production all time high
5- Sehat card started in Punjab. More than 4.2mn families beneficiaries. Approx 130 billion spending per year
6- Record remittances from 19 billon to $32 billon.
7- Highest industrial & agriculture growth posted after 2005
8- construction of Dams started
9- introduction of single syllabus
10- Billion tree Tsunami
11- Austerity in public schools expenditures
12- Improve credit ratings from 2018
13- Reserves accumulation to $25 billon
14- Introduction of Visa on arrival
15- resolution of IPPs agreement, rental power plant, RekoDiq
16- first time formation of sugar commission
17- Introduction of textile, construction and agriculture package
Now please mentioned achievements of your beloved parties
اس کی عمر زیادہ ہے ہمیشہ احترام کیا ہے لیکن اس کی کُتے جیسی گندی زُبان ہے بڑے چھوٹے کا حیاء ہی نہیں بیغیرت کو۔
میں نے مذاق میں ایک ٹویٹ کیا اپنے دوستوں کے لئے یہ بُنڈ لے کر آ جاتا ہے حرامزادہ۔