In Punjab, the rule of law will prevail—no more mafias! Chief Minister Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif ) delivers a clear message: there will be no compromise on merit, accountability, and the law.
ماشاءاللہ اتنا لوگوں کا پیار مریم نواز آپ تو چھا گئی ہو جہلم والوں کا اتنا پیار مریم بی بی کے ساتھ دیکھ کر پی ٹی آئی والے تو کب کے قومہ میں چلے گئے ہونگے
اک واری فیر شیر نے اپنی پہچان کروا دِتی! 🦁
نہ شور دی لوڑ، نہ اعلان دی… شیر دی آمد ہی کافی اے! ❤️
شیر جدوں واپس آوے، تاں چرچے خود ہوندے نیں! 🔥
@MaryamNSharif
جب سے مریم بی بی پنجاب کی وزیر اعلیٰ بنی ہیں پنجاب کا منصب سنبھالا ہے تب سے ہی پنجاب میں تبدیلی رونما ہوئےہے روڈ راستے صفائی کا نظام سب کو ٹھیک کیا ہے اور سب سے بڑی چیز جو کرپشن تھی اُس پر پوری طرح سے کنٹرول کیا ہے مخالف جماعتیں کچھ بھی کہیں لیکن دنیا کو مریم نواز کا کام نظر ہے