Here I stand with Hamid Mir sb.
یہ فسطائیت نہیں تو اور کیا ہے۔ پہلے ماؤں بہنوں پر حملہ کرو اور پھر شرم دلانے پر سینہ زوری۔ ریاست ہوش کرے اور اپنے لوگوں پر ظلم بند کرے۔
اپنے حلف کے وقت اپنی بیگم (جن پر کرپشن کے پیسے سے فلیٹس خریدنے کا کیس تھا) کو ساتھ کھڑا کر کے
Woman Empowerment دکھلانے والا
کسی دوسری خاتون کے ساتھ اتنا بدتمیز، غیرمہذب؟
کیا عزت صرف آپ کی خواتین کی ہے ؟
۔۔
“اتنی فرعونیت تو فرعون کے دماغ میں بھی نہیں تھی”
"رات جب ہم سو چکے تھے کسی پر قیامت گزری ہے۔۔ بلوچ بہنوں کے کپڑے پھاڑے گئے ۔ رات 2 بجے برف پانی پھینکا گیا۔ واہ کاکڑ یہ تمھارے گھر کے لوگ تھے۔واہ چیف جسٹس یہ تمھارے گھر کی بیٹیاں تھیں"سہراب برکت
@SohrabBarkatt#Balochistan
Link : https://t.co/swknfLnNor