@ideaspromax یہُ اصحاب اس بوڑھی طوائف کی طرح ہیں جن کا جوانی میں ایک ٹھمکا مقبول ہو گیا ہو اور وہ ساری عمر اسی ٹھمکے کو لے کر داد سمیٹنے کے چکر میں ہو ں
تصویریں کس نے پھینکوائی تھیں وہ بے نظیر کے میڈیا ایڈوازر جناب حسین حقانی نے 1997 میں کتاب لکھ کے بتادیا تھا ہو سکتا ہے تب آپ سکول میں پڑھتے ہوں؟؟ ابھی بھی وہ ابوظہبی میں مقیم ہیں واٹس ایپ کال کرکے پوچھ لیں۔ اور کم از کم حوالہ تو سچے واقعے کا دیں
رانا سکندر حیات بطور وزیر تعلیم پنجاب کی تاریخ کا سب سے بہترین وزیر تعلیم ثابت ہوا ہے اور یہ سب اُنکا کام اور پنجاب کے تعلیمی اداروں کے نمبرز ثابت کر رہے ہیں جِتنا کام پنجاب میں تعلیم پر پچھلے دو سال میں ہوا ہے اُتنا شاید ستر سال میں نہیں ہوا
ناقدین اُنکے پراجیکٹس پر بات کرنے کی بجائے اُنکو سوشل میڈیا پر حقائق سے ہٹ کر تنقید کا نشانہ بنا کر اپنا پروپیگینڈہ کرنے کی بجائے اُن سے اُنکے کام کے بارے میں پوچھیں اگر تعمیری تنقید کرنا چاہتے ہوں لیکن اِس سے اُنکا پروپیگینڈہ ناکام ہو جائے گا۔
پھر شرمندگی ،
آپ کی بزدار گورمنٹ میں یہی ڈیولپمنٹ بجٹ صرف ۳۰ ارب تھا- آج الحمداللہ ۱۵۰ ارب!
سرکاری سکول کی انرولمنٹ ۱ کروڑ دس لاکھ سے بڑھ کر الحمدللہ ۱ کروڑ پچاس لاکھ کراس کر گئی ہے!
پہلی بار دس ہزار کلاس روم ، میٹرک ٹیک لیبز ، آٹھ ہزار واش روم ، پانچ ہزار ٹوائلٹ بلاک مکمل ، ۱۲ ہزار ارلی چائلڈ ایجوکیشن روم مکمل ،جو کتابیں آپ ۱۴ ارب کی چھاپتے تھے ہم سات ارب پر لے آئے ہیں!
۱ لاکھ سکالرشپ اور ایک لاکھ لیپ ٹاپ دے چکے ہیں!
اپنی kpk گورمنٹ کی کارکردگی بتائیں ؟
اس ملک میں پنجاب سے یوں انصاف ہوتا ہے کہ کشمیر کے دریاؤں سے بننے والی بجلی کشمیریوں کو تین روپے یونٹ اور پنجابیوں کو 60سے 70 روپے
اور پنجابیوں کی گندم کشمیریوں کو 1000 کی اور پنجابیوں کو 4000 کی ۔
پھر بھی بضد ہیں کہ پنجاب ظلم کرتا ہے چھوٹے صوبوں پر
⚡️🇮🇳🇵🇰
Indian top analyst impressed by Pakistan’s mind-blowing diplomacy.
“Pakistan is playing such a game that it is giving a flat refusal even to Trump on Abraham accords, while also trying to improve relations between Iran-US and taking ties with China to greater heights.”
Federal Minister for Maritime Affairs Muhammad Junaid Anwar Chaudhry on Saturday announced that the country’s exports of fish and fisheries products have surpassed the $500 million mark for the first time, calling it a landmark achievement for the maritime sector and the blue economy.
The minister said the government’s target of $500 million for the current fiscal year was reached 46 days before the year-end. He attributed the milestone to government reforms, improved facilitation and expansion into new markets aimed at strengthening the maritime economy and boosting export potential.
مریم نواز کی حکومت نے لاہور کا نقشہ بدل دیا ہے، پرانے لاہور کو دوبارہ تعمیر کیا جارہا ہے، داتا دربار اور نیلا گنبد کے بعد لاہور بدل جاےَ گا۔ مال روڈ کی تمام بجلی کی تاریں انڈر گراونڈ ہوگئ ہیں، جوہر ٹاون جو بارش میں جوہڑ ٹاون بن جاتا تھا، وہاں سیورج لائین بچا دی گئ ہے۔ لاہور میں بلیو لائیں کی تیاری مکمل ہے۔ لاہور میں انڈر گرونڈ پانی کے لیے 12 زیر زمیں ٹینک بن گےَ ہیں۔
لاہور میں پانی بے 12 فلٹر پلانٹ لگ گئے ہیں جو پانی کو صاف کر کے نہر اور راوی میں گرتے ہیں۔ پالوشن پر قابو پالیا گیا ہے
کیا یہ نکمے بزدار دور میں ممکن تھا؟ کیا عمران نے اپنے چار سالہ دور میں لاہور میں ایک بھی پراجیکٹ کیا تھا؟
٘مریم نواز کے دور میں لاہور میں رہنا ایک اعزار کی بات ہے۔
جیے مریم نواز
یہ چیز پنجابیوں کو ممتاز کرتی ہے اسے ایک ذمہ دار شہری کا احساس ذمہ داری کہتے ہیں
جہاں پشتون اور بلوچ خود کش حملہ آوروں کو پناہ دے کر ٹارگٹ تک پہنچا کر کئی جانوں کے ضیاع کا باعث بنتے وہیں اس عام پنجابی نے اپنی جان دے کر کئی بچا لیں۔
RIP bro 😭
وزارت صنعت و پیداوار کیجانب سے کل لاہور میں پاکستان چائنہ بزنس کانفرنس ہوئی۔ گھریلو برقی الات کے شعبے میں 40 ملین ڈالر،الیکٹریکل سیکٹر میں 60 ملین ڈالر اور بیٹری سٹوریج سیکٹر میں 82 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے طے پائے ۔ چائنہ کی 74 کمپنیوں نے اس کانفرنس میں شرکت کی۔ اتنا بڑا ایونٹ اور سوشل میڈیا میں کسی کو کان و کان خبر نہیں ۔ حکومت کی پیڈ پروموشن ٹیم ایسے ایونٹ کی تشہیر کرنے کے بجائے دیگر چولیوں میں بزی رہتی ہے۔
How Pakistan neutralise Israeli plan
The latest article by former Saudi Intelligence Chief Prince Turki al-Faisal highlights why Riyadh resisted retaliating against Iran.
His piece, in reality, is an endorsement of Pakistan's stance. When Iran started sending missiles and drones across the Gulf after the war erupted on Feb. 28, there was a genuine threat of an all-out war involving Muslim countries.
That was when Pakistan stepped in. There was a meeting of foreign ministers from 12 Islamic countries in Riyadh on March 19. Gulf countries were furious. They wanted to hit back at Iran. There was so much anger that a representative of one country said that if Iran was nuked, they would not mind.
However, Pakistan attempted to calm the nerves. The meeting, which was supposed to last for a couple of hours, continued for several hours.
Pakistan tried to convince the Gulf countries that while Iran's strikes on its neighbours were condemnable, they must not forget the larger Israeli design. The Gulf foreign ministers were told that Israel wanted to ignite a larger conflict, pitting Muslim nations against each other.
Responding to Iran's strikes would only serve the Israeli agenda.
Most in the room understood Pakistan's position and eventually backed its mediation efforts.
The article by the former Saudi intelligence chief reflected Pakistan's view, which it presented during the March 19 meeting.
لاہور ڈویلپمینٹ پروگرام اپنی تکمیل کی طرف گامزن ہے،لاہور کی سولہ ہزار چار سو سے زیادہ گلیوں میں سیوریج،ٹف ٹائلز،واٹر سپلائی اور بیوٹییفکیشن کا کام حتمی مراحل میں
پنجاب ڈویلپمینٹ میں 52 شہروں میں کام جاری،305 ارب روپے سے لاہور اور پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام لوگوں کی زندگیاں بدل رہا ہے الحمدللہ
Did anyone ask the foreign journalists whose photos are now associated with this how they felt about it?
Personally, I feel deceived and used. I would have enjoyed learning more about the media landscape privately, but our images were blasted out in association with a political statement implying our solidarity in criticizing a foreign government in which we’re guests.